رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ملک بھر میں آج رات سے 21 دن تک مکمل لاک ڈاؤن

    نئی دہلی:وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس لاک ڈاؤن کو کرفیو ہی سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا، ’’میں مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ آپ ملک میں جہاں بھی ہیں وہیں رہیں۔ آج کی صورت حال کے پیش نظر یہ لاک ڈاؤن 21 دن کا رہے گا۔‘‘وزیر اعظم نریندر مودی آج ایک مرتبہ پھر قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔ خطاب کے آغاز میں انہوں نے جنتا کرفیو کی کامیابی کے لئے ہندوستان کے ہر شہری کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ آج یعنی منگل کی رات 12 سے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کو نافذ کیا جا رہا ہے۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ اس لاک ڈاؤن کو کرفیو ہی سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا، ’’میں مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ آپ ملک میں جہاں بھی ہیں وہیں رہیں۔ آج کی صورت حال کے پیش نظر یہ لاک ڈاؤن 21 دن کا رہے گا۔‘‘انہوں نے کہا کہ اگر ان 21 دنوں کے دوران صورت حال قابو میں نہیں آتی تو ملک 21 سال پیچھے ہو جائے گا، یہ بات میں وزیر اعظم کے طور پر نہیں کہہ رہا ہوں بلکہ گھر کے رکن کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کا گھر سے باہر نکلا ایک قدم کورونا وائرس کی بیماری کو آپ کے گھر کے اندار لا سکتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  مرکز و ریاستی حکومت عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم کر کے اقتدار پر قابض رہنا چاہتی ہے : بدر الدین قریشی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  مسلمانوں کے ووٹ کے لئے ہو رہے ہیں شاہین باغ جیسے مظاہرے : کپل شرما

    Latest news

    وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ذریعہ کشمیری گیٹ پر کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر جلد ہی عوام کے لئے وقف کیا جائے گا : کیلاش...

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے آج کشمیری گیٹ پر نو تعمیر شدہ کمانڈ اینڈ...

    تبلیغی مرکز کھلوانے کے لیئے وقف بورڈ نے کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ

    وقف بورڈ نے کہا مرکز کو بند رکھنا انصاف کے خلاف،وقف بورڈ نے تحقیقاتی افسر کی رپورٹ پر نظر...

    ہمارے ہر امیدوار پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے ، ہم وہاں کے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کریں...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے...

    ملک کے کسانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لۓ ترغیب کا ذریعہ : مودی

    نئی دہلی : وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہاکہ ملک سانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لئے ترغیب کا...

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

    نئی دہلی : خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں بدھ کے روز پٹرول اور...

    متھرا : سڑک حادثہ میں سات افرادجاں بحق

    متھرا : اترپردیش میں متھرا کے نوجھیل علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر ٹینکر کی زد میں آنے سے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you