رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سابق کاؤنسلر حاجی تاج محمد دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چیئرمین منتخب، گورننگ کونسل میں صحافی عبد الماجد نظامی اور محمد مستقیم سمیت متعدد شخصیات شامل

    نئی دہلی:اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو دوسال کے لیے عمل میں آ گئی ہے جس کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری اردو اکادمی کے چیئرمین اور دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے حاجی تاج محمد کے سپرد کی ہے۔ حاجی تاج محمد کانگریس کے کاؤنسلر رہ چکے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے عام آدمی پارٹی جوائن کیا ہے ۔

    اس کے علاوہ گورننگ کونسل میں جن لوگوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں اردو کے مشہور صحافی عبدالماجد نظامی ، محمد مستقیم خاں اورجاوید رحمانی سمیت مندر جہ ذیل افراد شامل ہیں ۔ جناب جاوید خاں۔ جناب رفعت علی زیدی۔ جناب منّے خاں۔ جناب عظیم اللہ شمسی۔

    جناب سلیم صدیقی۔ محترمہ رخسانہ خان۔ جناب سلیم چودھری۔ محترمہ شبانہ بانو۔ جناب محمد شکیل۔ جناب عین الحق۔ جناب محمد ضیاء اللہ۔ جناب محمود خان۔محترمہ رخشی حسن۔ محترمہ نکہت پروین۔ جناب وسیم الزماں اسرار قریشی۔ جناب محمد شاداب۔ جناب شیخ فاروق زماں (جاوید)۔ جناب محمد نفیس منصوری۔ سکریٹری اردو اکادمی، دہلی ( ممبر سکریٹری)

    یہ بھی پڑھیں  بی جے پی نے دہلی کے عوام کی توہین کرنے کا کام پورے ملک میں کیا ہے ، بی جے پی کو اس کے لئے معافی مانگنی چاہئے: منوج تیاگی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  واٹس اپ جاسوسی معاملہ : پرائیویسی اور ملک کی سلامتی سے کوئی سمجھوتہ نہیں : پرساد

    Latest news

    کیجریوال حکومت کے بروقت لاک ڈاؤن نے دہلی میں کوویڈ 19 میں انفیکشن کی شرح کو کم کردیا

    نئی دہلی : دہلی حکومت کی کاوشوں اور بہتر کوویڈ انتظامیہ کی وجہ سے ، انفیکشن کی شرح میں...

    پچھلے سال دہلی حکومت نے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو 5-5 ہزار روپے دے کر مدد کی تھی: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی سربراہی میں ، مالی تنگدستیوں سے نبرد آزما غریب خاندانوں...

    دارالعلوم دیوبند کے استاذ عربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند مولانا ارشدمدنی نے کیا رنج وغم...

    نئی دہلی : دارالعلوم دیوبند کے استاذعربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند...

    نوجوانوں میں ویکسینیشن کا جوش و خروش، بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا ہاریگا : نائب وزیر اعلی

    نئی دہلی : دہلی حکومت نے پیر سے 18 سے 45 سال کے درمیان لوگوں کے لئے مفت کورونا...

    کورونا کا قہر جاری عوام کی رائے سے دہلی میں ایک ہفتہ کےلئے اور لاک ڈاؤن بڑھایا جارہا ہے : اروند کیجریوال

    کورونا کا انفیکشن 37 سے گھٹ کر 30 فیصد ہوگیا ہےلیکن یہ نہیں کہا جاسکتا کہ کورونا ختم ہونے...

    94 سالہ شخص کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دی

    جولائی تک پیرول میں توسیع کردی، 27 سال بعد گھر پر عید منا سکیں گے ڈاکٹر حبیب : گلزار...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you