رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    حکومت شہریت ترمیمی قانون کو مسترد کرے : گہلوت

    جے پور : راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے مرکزی حکومت سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )فوراً مسترد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ مسٹر گہلوت نے آج یہاں ریاستی کانگریس دفتر میں صحافیوں سے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ دھمکانے والی زبان بول رہے ہیں۔ایسی صورت میں جب امن بحال کرنے کی ضرورت ہے ،وہ لوگوں کی جائیداد ضبط کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے شروع ہوا عوامی احتجاج ملک بھر میں پھیل گیا ہے ۔اس میں سبھی ذات اور مذاہب کے لوگ ہیں۔مشتعل لوگ سڑکوں پر اتر رہے ہیں۔

    انہوں نے الزام لگایا کہ قومی شہریت رجسٹر(این آر سی)کے ذریعہ اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔اس قانون سے سبھی مذاہب کے لوگ پریشان ہیں۔حالات بگڑ رہے ہیں۔
    مسٹر گہلوت نے کہا کہ ہمارا شانتی مارچ مکمل طورپر پُر امن رہے گا۔کل جماعتی شانتی مارچ میں سات پارٹیوں سمیت ک تنظیموں کے کارکنان شامل ہیں۔اس میں کسی طرح کی نعرے بازی نہیں ہوگی۔

    یہ بھی پڑھیں  بنگال میں ریلوے خدمات بتدریج بحال

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  مودی سرکار کے خلاف مورچہ بند ہونے کی ضرورت : سونیا

    Latest news

    دہلی حکومت کے کوویڈ اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈوں کی مسلسل بڑھ رہی ہے تعداد

    نئی دہلی : کوویڈ -19 کے خلاف دہلی کی لڑائی میں طبی بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے لئے...

    اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری

    حیدرآباد : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2020-21 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ...

    ’جیو میٹ ‘زوم کے مقابلے آسان:امیتابھ کانت

    جیو میٹ کے سافٹ لانچ اور اس کے استعمال سے ہر کسی کو مفت ویڈیو کانفرنسنگ سہولت کے بعد...

    جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں تصادم، دو جنگجو ہلاک

    سری نگر : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی علی الصبح ہونے والے...

    چینی ایپ پر پابندی لگانے پر ملک نے تعریف کی : جاوڈیکر

    نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ 59موبائل ایپ پر پابندی لگانے...

    بی جے پی کے خلاف کانگریس کارکنان اترے سڑکوں پر

    لکھنؤ : اترپردیش میں تین دہائیوں سے زیادہ وقت سے اقتدار سے باہرکانگریس اس وقت جس طرح سے ریاستی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you