رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سعودی عرب میں ہوئے سڑک حادثے میں ہاپوڑ کے نوجوان کا انتقال

    ہاپوڑ: گلفام ولد بابو کریم کاایک انتہائی دردناک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا۔ گلفام ہاپوڑ ضلع کے سلائی کا رہنے والا تھا ، 23 تاریخ کی رات 12بجے سعودی عرب میں سڑک پار کرتے وقت کسی گاڑی کی زد میں آگیا۔اطلاعات کے مطابق ڈرائیورنگ کرتے وقت ایک ہوٹل کے سامنے گاڑی روک کر کھانا کھانے چلا گیا ،

    کھاناکھاکر گاڑی کی اور لوٹنے کے لئے جیسے ہی راستہ پار کرنے لگا کسی نامعلوم گاڑی نے اسے اپنی زد میں لے لیا اور اس کے اوپر سے مزید کئی گاڑیا ں گزر گئیں جس کی وجہ سے لاش بھی مسخ ہوگئی ۔آپ کو بتا دیں کہ گلفام کے چار بھائی اور تین بہنوں میں بھائیوں سے چھوٹا تھا۔عمر کل 22 سال تھی اورا بھی اس کی شادی بھی نہیں ہوئی تھی۔

    یہ بھی پڑھیں  عراق : احتجاجی مظاہروں میں 31 افراد کی ہلاکتوں پر عوام میں غم و غصہ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  ہمیں کسی کو جیل بھیجنے کا شوق نہیں : بھوپیش بگھیل

    Latest news

    شمال مشرقی دہلی میں تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9، حالات کشیدہ

    نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف جاری تشدد میں آج...

    این پی آر پرانے طریقے سے ہی ہوگا ، این آر سی غیر ضروری : نتیش

    پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج اسمبلی میں قومی شہری رجسٹر ( این آر سی ) کو...

    مرکزی حکومت نے دہلی میں تشدد کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ طلب کی

    نئی دہلی: دہلی میں دو دن سے جاری تشدد کے واقعات کے پیش نظر مرکزی حکومت نے منگل کے...

    ہمیں پھر ایک بار اپنی قربانیوں کا جائزہ لینا پڑے گا : قاری محمد طیب قاسمی

    آنند نگر مہراج گنج : گزشتہ روز ضلع مہراج گنج کی مشہور ادارہ دارالعلوم فیض...

    سی اے اے اور این پی آر کی آڑ میں ہندو راشٹر بنانے کا کھیل

    ممبئی: ہماراملک ہندوستان صدیوں سے امن واتحاد اور محبت کا گہوارہ رہا ہے ، یہ ایک کثیر ثقافتی اور...

    مولانا سید ارشدمدنی کا صدارتی خطاب:نفرت کی سیاست کا خاتمہ نفرت سے نہیں محبت سے ہوگا

    ممبئی :جھارکھنڈکے بعد دہلی میں فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دیکر عوام نے یہ ثابت کردیا ہے کہ نفرت...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you