رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دہلی پولیس کے ذریعہ ایڈوکیٹ محمود پراچہ کو ہراساں کیا جانا قابل مذمت: پاپولر فرنٹ

    نئی دہلی : پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی سکریٹری محمد ثاقب نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں، سپریم کورٹ کے وکیل محمود پراچہ کے دفاتر پر دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی چھاپے ماری کی مذمت کی ہے۔

    سپریم کورٹ کے معروف وکیل محمود پراچہ کے دفاتر پر دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی چھاپے ماری، سنگھ پریوار کے ذریعہ انجام دئے شمال مشرقی دہلی تشدد کے متاثرین کی نمائندگی کرنے کی پاداش میں محمود پراچہ کو ہراساں و پریشان کئے جانے کا حصہ ہے۔

    وہ ایک حقوق انسانی کے وکیل ہیں جنہوں نے یو اے پی اے جیسے ظالمانہ دہشت گردی کے قوانین کے تحت جیلوں میں قید بے قصور افراد کو انصاف دلانے کے لئے کام کیا ہے۔ ساتھ ہی وہ ان چند جواں مرد وکیلوں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے شمال مشرقی دہلی کے مسلم کش فسادات میں سنگھ پریوار اور دہلی پولیس کے کردار کو بے نقاب کیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  آر ڈبلیو اے کے عوام اس پالیسی سے آگاہ نہیں ہیں، عام آدمی پارٹی یہ جاننا چاہتی ہے کہ کیا اس اسکیم کو منظور کرنے سے پہلے شہریوں سے مشورہ کیا گیا ہے؟ : سوربھ بھاردواج

    ایڈوکیٹ محمود پراچہ پر لگائے گئے فرضی مقدمات اور انہیں ہراساں کیا جانا یہ ثابت کرتا ہے کہ قتلِ عام مچانے والی طاقتیں ہی اب مظلوموں کو انصاف ملنے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ پراچہ کی ہارڈ ڈسک ضبط کرنے کی کوشش کرنے والے افسران دراصل مؤکل اور وکیل کی آپسی رازداری اور تقدس کو پامال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔یہ حرکت پورے قانونی پیشے اور ملک کے نظام امن و امان کے لئے نقصان دہ ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  بڑے بیٹے کی حیثیت سے پانچ سال کام کیا اور کرتا رہوں گا:اروند کیجریوال

    پاپولر فرنٹ آف انڈیا اس ہراسانی کی مذمت کرتی ہے اور محمود پراچہ کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ پاپولر فرنٹ ہمیشہ سے ان سماجی کارکنان اور وکیلوں کے ساتھ کھڑی رہی ہے جنہیں سنگھ پریوار کے ذریعہ ہراساں کیا گیا ہے۔ ہم قانونی پیشے سے منسلک پوری برادری سے اس ہراسانی کی مذمت کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  آج ، یوپی کی سیاست میں صحیح اور واضح اصولوں کا فقدان ہے اور یہ صرف عام آدمی پارٹی کے پاس ہے ، اسی صاف نیت سے ہمنے دہلی کو بدل کر دکھایا ہے: اروند کیجریوال

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you