رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ہرش وردھن نے ہندوستان کو پولیو سے آزاد کرنے میں تعاون دینے والوں کا کو کہا شکریہ

    نئی دہلی :  صحت و کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے ‘پولیو کے عالمی دن’ کے موقع پر ملک کو پولیو سے آزاد کرنے کے مشن میں اہم کردار ادا کرنے والے اپنے معاونین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

    ڈاکٹر ہرش وردن نے جمعرات کے روز ٹوئیٹر پر کہا کہ ہم سب نے متحد ہوکر پولیو کو شکست دی۔ آج میں اپنے ان سبھی معاونین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہندوستان کو پولیو سے آزاد کرانے کے مشن میں کندھے سے کندھا ملاکر میرا ساتھ دیا۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم پولیو کے تئیں بیداری پیدا کریں۔

    واضح رہے کہ صحت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے 27 مارچ 2014 کو ہندوستان کو پولیو سے آزاد ملک قرار دیا تھا۔ سال 2014 میں دلی میں واقع ڈبلیو ایچ او کے دفتر میں منعقد تقریب میں جنوب۔ مشرقی ایشیا کو پولیو سے پاک خطہ قرار دیا۔ اس کے تحت ہندوستان کو بھی پولیو سے آزاد ملک کا درجہ دیا گیا۔ ڈبلیو ایچ او کے جنوب۔ مشرقی ریجن سرٹیفیکیشن کمیشن صحت و کنبہ بہبود کی مرکزی وارت کو پولیو سے پاک ملک کا سرٹی فکیٹ سونپا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں  فساد کرنے والے جس بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں انہیں بخشانہ جائیں : کیجریوال
    یہ بھی پڑھیں  گودی میڈیا پر لگام کسنے کےلئے جمعیةعلماءہند کی پٹیشن پر آج چیف جسٹس کی سربراہی والی تین رکنی بینچ سماعت کرے گی

    پولیو سے پاک اعلان کئے گئے جنوب۔ مشرقی ایشیائی ریجن میں ہندوستان سمیت کل 11 ممالک شامل ہیں۔
    سب سے پہلے 1994 میں امریکہ، سال 2000 میں مغربی بحرالکاہل (ویسٹر پیسفک) خطہ اور سال 2002 میں یوروپی خطے کو پولیو سے آزاد قرار دیا گیا تھا۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی حکومت کے کوویڈ اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈوں کی مسلسل بڑھ رہی ہے تعداد

    نئی دہلی : کوویڈ -19 کے خلاف دہلی کی لڑائی میں طبی بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے لئے...

    اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری

    حیدرآباد : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2020-21 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ...

    ’جیو میٹ ‘زوم کے مقابلے آسان:امیتابھ کانت

    جیو میٹ کے سافٹ لانچ اور اس کے استعمال سے ہر کسی کو مفت ویڈیو کانفرنسنگ سہولت کے بعد...

    جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں تصادم، دو جنگجو ہلاک

    سری نگر : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی علی الصبح ہونے والے...

    چینی ایپ پر پابندی لگانے پر ملک نے تعریف کی : جاوڈیکر

    نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ 59موبائل ایپ پر پابندی لگانے...

    بی جے پی کے خلاف کانگریس کارکنان اترے سڑکوں پر

    لکھنؤ : اترپردیش میں تین دہائیوں سے زیادہ وقت سے اقتدار سے باہرکانگریس اس وقت جس طرح سے ریاستی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you