رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    انسان کی خدمت اسلام کا بنیادی مقصد ہے:ڈاکٹر شازلی صدر

    نئی دہلی : تیمور نگر ،گرودوارہ روڈ پر واقع رشاد ہوسپیٹل میں مفت طبی کیمپ (آرتھو ایند فیزیو تھیریپی) کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ماہرین ڈاکٹروں کی ایک ٹیم موجود تھی، جن میں ڈاکٹر شازلی صدف(ڈائریکٹر) ، ڈاکٹر ابو غفران، ڈاکٹر انکت، ڈاکٹر تقی فخری، ڈاکٹر راشد فخری، ڈاکٹر ارم اور ڈاکٹر شبینہ موجود تھیں۔ مفت طبی کیمپ میں تقریبا ۱۷۴؍ مریضوں کی جانچ کی گئی۔ رشاد ہوسپیٹل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شازلی صدف نے کہا کہ انسانوں کی خدمت کرنا سب سے بہترین خدمت ہے، اور اسلام کا بنیادی مقصد بھی ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ جہاں تک ممکن ہوسکے لوگوں کی خدمت کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہی انسانیت بھی ہے۔

    رشاد ہوسپٹل میں منعقدہ کیمپ میں ڈاکٹروں;نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے تمام مریضوں کو دور دور بٹھایا اور پھر باری باری کر کے سب کو بلا کر چیک اپ بھی کیا۔کیمپ میں موجود مریضوں کو فزیو تھیریپی کے بارے میں پوری جانکاری دی ہے، ضرورت کے مطابق چیک اپ وغیرہ کرکے دوائیاں ھی تقسیم کی گئیں۔ اخیر میں فری آرتھو اینڈ فزیو تھیریپی کیمپ میں ڈاکٹروں نے مریضوں کو اپنی صحت کا خیال رکھنےکے ٹپس بھی بتائے اور کہا کہ اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی جل بورڈ نے آئی آئی ٹی فلائی اوور کے نیچے پانی کی ٹوٹی پائپ لائن کو آدھی رات سے پہلے بحال کردیا: ستیندر جین

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  سوئٹزرلینڈ میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان پر بھڑکے محمود مدنی : کہا ’ہمارے داخلی معاملے میں مداخلت نہ کریں

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you