رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    شیو موگا میں مزدوروں کی موت سے دکھی ہوں : وزیر اعظم مودی

    شیو موگا : وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے شیو موگا شہری کے باہری علاقے میں پتھر کی کان میں ہوئے دھماکے میں آٹھ لوگوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا۔ اس واقعہ میں کئی دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

    مسٹر مودی نے جمعہ کو ٹوئٹر پر اپنے رنج کے پیغام میں کہا ’’شیو موگا میں مزدوروں کی موت سے دکھی ہوں۔ غمزدہ کنبوں کے تئیں تعزیت‘‘۔ انہوں نے حادثے کے متاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقینی دہانی کرائی ہے۔

    اس دوران وزیراعلی بی ایس یدی یورپا نے رنج کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کی اور ایک اعلی سطحی جانچ کا حکم بھی دیا ہے۔

    یہ واقعہ ٹرک میں رکھی جلاٹین کی چھڑوں میں طاقتور دھماکہ کے سبب پیش آیا۔ دھماکہ کے سبب شہر کے لوگ زلزلے کے خوف سے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔ شہر کے باہری علاقے میں واقع ہناسوڈو گاؤں کے نزدیک زبردست دھماکہ ہوا تھا اور جلاٹین کی چھڑوں سے بھرے ٹرک کے پرخچے اڑھ گئے تھے۔
    ذرائع کے مطابق سبھی متاثرین بہار کے رہنے والے تھے اور اسٹون کرشنگ مقام پر مزدوری کرتے تھے۔

    یہ بھی پڑھیں  سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی: دلباغ سنگھ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اسٹیٹ کوآرڈینیٹرکے نوٹیفکیشن کے خلاف جمعیۃعلماء ہندکی پٹیشن منظور

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you