رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    میں جن گلیوں میں اُردو بولتا ہوں٭درےچے دوستی کے کھولتا ہوں

    نئی دہلی : اسٹاف رپورٹر:۔حلقہ تشنگان ادب کی ماہانہ 514ویں نشست شاعرنثار احمدنثار کی دعوت پر خلوص پر کوشامبی کامپلیکس کے پرشانت بھون پلاٹ نمبر42-43میں منعقد ہوئی ۔ صدر حلقہ ماہر لسانیات مفکر ومدبر اور برگزیدہ شاعر ڈاکٹر جی آر کنول ،سکریڑی و ناظم حلقہ سیماب سلطانپوری، پریس سکریٹری حلقہ ادیب وصحافی حبیب سیفی ،شاعرنزاکت امروہوی، آشیس سنہا قاصدودےگر کے ذرےعے مجاز امرہوی کے شعری مجموعہ سعادتےں کی رسم اجرا ءعمل میںآئی ۔سعادتےں پر روشنی ڈالتے ہوئے ڈاکٹر جی آر کنول نے کہا مجاز کی یہ سعادت مندی،نیاز مندی،اور خلوص مندی ہے کہ انہوںنے رواےت کی پاسداری کی ہے۔کلاسکی شاعری کے تعلق سے اچھے اور بامعنی اشعار اس کتاب میں ہیں۔غزل کی روح مطلع اورمقطع میں ہوتی ہے اس معاملے میں بھی مجاز ایک کامیاب اور پختہ گو شاعر ہیں۔اس موقع پرسبھی شرکاءنے مجاز کو مبارکباد دی ۔حلقہ کے شعری سفراور آج کی نشست کے اظہار خیال میں صدر نے کہا حلقہ کا کوئی مرکزی مقام نہیں ہوا، کوئی عمارت مخصوص نہیں بن سکی ۔جیسے کہ دےگر ادارے ہیں، اردوگھر، انجمن ترقی، وغےرہ ہم چاہتے ہیںایسا ایک مقام مجوزہ طورپر بنا لیا جائے اور کسی ایک جگہ ماہ بماہ اس قسم کی نشستوںکاانعقاد ہو تو زیادہ بہتر ہوگا۔میزبان نثار احمدنثار کے کلام سے نشست کاآغاز ہوا اور انہیں کے اظہار تشکر پر اختتام بھی ہوا۔قارئین کے لئے ذوق تسکین کی خاطر پسندیدہ اشعار پیش ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  اسمبلی الیکشن سے پہلے مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  تبلیغی مرکز کھلوانے کے لیئے وقف بورڈ نے کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ

    Latest news

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کی تعداد اور ان کے خلاف درج مقدمات کی کوئی معلومات نہیں ہے : مرکزی وزیر...

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے...

    ایم سی ڈی تبدیلی مہم کی تیاری 27 نومبر سے شروع، معلومات اپ لوڈ کرنے کے لیے خصوصی ایپ استعمال کریں گے: گوپال رائے

    نئی دہلی : آپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے کہا کہ ایم سی ڈی انتخابات کے پیش نظر،...

    بنگلورو پولیس نے منّور فاروقی کو متنازعہ شخص قرار دیا

    بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے ایک آڈیٹوریم میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا ایک شو منعقد کیا...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you