رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دنیا کے 500؍ بااثر مسلمانوں میں بھارتیوں کا دبدبہ

    نئی دہلی: اردن میں رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر کے ذریعہ دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی ہے ، سابق چیف جسٹس پاکستان مفتی تقی عثمانی دنیا کے بااثر مسلمان ہونے کی حیثیت سے تسلیم کیا گیا ہے ۔اس فہرست میں پاکستان کے دو دیگر دینی اسکالرز کو پہلے 50 میں شامل کیا گیا ہے ، ان میں مولانا طارق جمیل اور مولانا نازالرحمن بھی ہیں جو دنیا کے پچاس بااثر افراد میں شامل ہیں۔جبکہ بااثر ہندوستانی مسلمانوں کی ایک لمبی فہرست اس ادارے کے ذریعہ جاری کی گئی ہے۔ جس میں دنیا بھر کے 500 افراد میں سے 22 ہندوستانی ، سماجی اور مذہبی افراد کے نام شامل ہیں۔

    جمعیت علمائے ہند کے دو افراد شامل

    رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر کے ذریعہ جاری کردہ اس فہرست میں جہاں سب زیادہ ہندوستانی مسلمانوں نے جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے ، جمعیت علمائے ہند (ارشد مدنی دھڑا) کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی کو بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جبکہ جمعیت علمائے ہند (محمود مدنی دھڑے) سے جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کو نہ صرف اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے ، بلکہ اس فہرست کے مطابق مولانا محمود مدنی پانچ سو مسلمانوں کی اس فہرست میں 28 ویں نمبر پر ہیں اور ہندوستانی مسلمانوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔
    ان کے علاوہ فلم اداکارہ شبانہ اعظمی ، عامر خان کو بھی دنیا کے پانچ سوبااثر مسلمانوں میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی سنگیت کاراے رحمان کو بھی اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ بتادیں کہ اللہ رکھا رحمان نے چند سال قبل ہی دین اسلام کو اپنایا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں  یورپی ممبران پارلیمنٹ کے وفد کاکشمیر دورہ’پی آرا سٹنٹ‘: کانگریس
    یہ بھی پڑھیں  ملک کی صلاحیتوں کو فروغ دینا اور انہیں قومی تعمیر میں شامل کرنا یونیورسٹیوں کی مرکزی توجہ ہونی چاہئے: منیش سسودیا

    یہ ہیں22 شخصیات ،جانئے کون کون؟
    مولانا محمود مدنی
    مولانا رابع حسنی ندوی
    مولانا ارشد مدنی
    مولانا وحیدالدین خان
    شیخ ابوبکر احمد
    اسدالدین اویسی
    عظیم پریم جی
    بدرالدین اجمل
    اے آر رحمان
    ڈاکٹر مبینہ رمضان
    حضرت علامہ قمرالزماں اعظمی
    شبانہ اعظمی
    سید ابراہیم خلیل البخاری
    ڈاکٹر محمد عمر فاروق
    عامر خان
    ڈاکٹر ثانی حسنین خان
    محمد بہاؤالدین محمد جلال الدین
    ڈاکٹر ذاکر نائک
    مفتی ابوالقاسم نعمانی
    مولانا شاکر علی نوری
    سید مفضل سیف الدین
    ڈاکٹر شیخ شعیب تھائیکہ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی

    نئی دہلی : وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال...

    کرناٹک میں سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں کو بھی جمعیۃعلماء ہند نے فراہم کیا آشیانہ

    ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں سے نہیں مسلم تاجروں کے ذریعہ پہنچا ، ملک میں اقتدارکے لئے ہورہی ہے...

    عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے 24 گھنٹوں میں یوپی کے عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی: منیش سسودیا

    لکھنؤ / نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک...

    بی جے پی کے دورحکومت میں ملک کی خواتین و بیٹیاں انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہیں

    کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر کانگریس خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ یوم خواتین کے موقع پرعمران پرتاپ...

    تبلیغی جماعت کے مرکز ’ نظام الدین‘ کو ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا : عدالت

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے...

    بی جے پی اور یوگی حکومت نہ تو آم کی ہے اور نہ ہی رام کی، انہوں نے رام مندر کے چندے میں بھی...

    ایودھیا/نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you