رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    پسماندہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی میری ترجیحات میں ہے : گڈکری

    نئی دہلی : روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکز ¸ وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ مہاراشٹر کا ضلع گڈچرولی انتہائی پسماندہ اور نکسل متاثر علاقہ ہے ، اس لیے ایسے علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی ان کی ترجیحات میں شامل ہے ۔

    مسٹر گڈکری نے اتوار کے روز مہاراشٹر کے ضلع گڈچرولی میں سڑک اور پلوں کے تعمیراتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کہا کہ یہ علاقہ نکسلیوں کا دارالحکومت خیال کیا جاتا ہے ۔ اس طرح کے علاقوں بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے جہاں عوام کی سہولیات میں بہتری آئے گی، وہیں نکسلیوں کی سرگرمیوں کو ان علاقوں سے ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

    مرکزی وزیر نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ آج انہوں نے مہاراشٹر کے ضلع گڈچرولی میں ترقی کو ایک نئی رفتار دینے کا کام کیا ہے جہاں سڑک اور پلوں کی تعمیر کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  این سی ایم سی کی رپورٹ:عدالتی انفراسٹرکچر میںدہلی نمبرون

    اس موقع پر مہاراشٹرا کی شہری ترقیات و تعمیرات عامہ کے وزیر ایکناتھ شنڈے ، وزیر باندھ تعمیرات اشوک چوہان، مرکزی وزیرمملکت برائے روڈ ٹرانسپورٹ و ہائی وے جنرل وی کے سنگھ اور مقامی ممبر پارلیمنٹ اشوک نیتے بھی موجود تھے ۔

    یہ بھی پڑھیں  خواجہ یونس قتل معاملہ ، توہین عدالت کی پٹیشن داخل کرنے کے بعد جمعیۃ علماء نے ممبئی پولس کمشنر کے حکم کو بھی چیلنج کردیا

    انہوں نے کہا کہ ان تمام منصوبوں پر لگ بھگ 777 کروڑ لاگت آئے گی۔ ان منصوبوں میں 33 کلومیٹر طویل روڈ پروجیکٹ اور سات پلوں کی تعمیر شامل ہے جو ضلع گڈچرولی کی سماجی اور معاشی ترقی کو تیز کرے گی اور علاقے کی سہولیات میں بہتری لائے گی۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    کیجریوال حکومت کے بروقت لاک ڈاؤن نے دہلی میں کوویڈ 19 میں انفیکشن کی شرح کو کم کردیا

    نئی دہلی : دہلی حکومت کی کاوشوں اور بہتر کوویڈ انتظامیہ کی وجہ سے ، انفیکشن کی شرح میں...

    پچھلے سال دہلی حکومت نے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو 5-5 ہزار روپے دے کر مدد کی تھی: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی سربراہی میں ، مالی تنگدستیوں سے نبرد آزما غریب خاندانوں...

    دارالعلوم دیوبند کے استاذ عربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند مولانا ارشدمدنی نے کیا رنج وغم...

    نئی دہلی : دارالعلوم دیوبند کے استاذعربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند...

    نوجوانوں میں ویکسینیشن کا جوش و خروش، بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا ہاریگا : نائب وزیر اعلی

    نئی دہلی : دہلی حکومت نے پیر سے 18 سے 45 سال کے درمیان لوگوں کے لئے مفت کورونا...

    کورونا کا قہر جاری عوام کی رائے سے دہلی میں ایک ہفتہ کےلئے اور لاک ڈاؤن بڑھایا جارہا ہے : اروند کیجریوال

    کورونا کا انفیکشن 37 سے گھٹ کر 30 فیصد ہوگیا ہےلیکن یہ نہیں کہا جاسکتا کہ کورونا ختم ہونے...

    94 سالہ شخص کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دی

    جولائی تک پیرول میں توسیع کردی، 27 سال بعد گھر پر عید منا سکیں گے ڈاکٹر حبیب : گلزار...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you