رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    جے ای ای۔ نیٹ امتحانات کے خلاف کانگریس کا ریاست گیر احتجاجی مظاہرہ

    لکھنؤ: کورونا بحران کے دوران جی ای ای۔ نیٹ امتحانات کرائے جانے کی مخالفت میں اترپردیش کانگریس نے جمعہ کو ریاست گیر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امتحانات کو فی الحال ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا۔

    پارٹی ذرائع نے بتایا کہ طلبہ اور ان کے سرپرستوں کو انفیکشن میں جھونکنے کے سرکار کے فیصلے کے خلاف آج لکھنؤ،کانپور، الہ آباد، جھانسی،گورکھپور، فیض آباد، وارانسی، میرٹھ، غازی آباد، بریلی، مرادآباد سمیت ریاست کے ہر ضلع ہیڈکوارٹر اور مرکزی دفاتر پر زبردست احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا ۔

    پارٹی کے صدر اجے کمار للو نے جاری ایک بیان میں کہا کہ کورونا وبا کے درمیان جی ای ای۔نیٹ امتحانات منعقد فیصلے کرنے کے فیصلے کے خلاف آج کانگریس کارکنوں نے پوری ریاست میں احتجاجی مظاہرہ کر کے طلبہ و سرپرستوں کی آواز بلند کی۔ کانگریس ریاستی صدر نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ مرکز کو کورونا وائرس کے ملک گیر پھیلا کے پیش نظر جے ای ای ۔نیٹ امتحانات کو ملتوی کرنا چاہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  حکومت کو سوچنا چاہئے کہ آخر جموں و کشمیر کے لوگ کب تک قربان ہوتے رہیں گے: محبوبہ مفتی

    انہوں نے کہا کہ امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدوار نوخیز عمر کے طلبہ ہیں اور وہ اپنے والدین کے ساتھ ہی امتحانی مراکز پر جاتے ہیں اور ان کے عمردراز والدین اس وائرس کی زد میں آسکتے ہیں۔مرکزی حکومت کاہی یہ مشورہ ہے کہ کووڈ 19کے پیش نظر بزرگ گھر پر ہی رہیں۔کیا مرکزی حکومت اپنی ہی ایڈوائزری کو بھول چکی ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  کردارکشی کیلئے منجیندر سنگھ سرسا عوامی طور پر معافی مانگیں :للوٹھیا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی

    نئی دہلی : وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال...

    کرناٹک میں سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں کو بھی جمعیۃعلماء ہند نے فراہم کیا آشیانہ

    ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں سے نہیں مسلم تاجروں کے ذریعہ پہنچا ، ملک میں اقتدارکے لئے ہورہی ہے...

    عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے 24 گھنٹوں میں یوپی کے عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی: منیش سسودیا

    لکھنؤ / نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک...

    بی جے پی کے دورحکومت میں ملک کی خواتین و بیٹیاں انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہیں

    کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر کانگریس خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ یوم خواتین کے موقع پرعمران پرتاپ...

    تبلیغی جماعت کے مرکز ’ نظام الدین‘ کو ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا : عدالت

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے...

    بی جے پی اور یوگی حکومت نہ تو آم کی ہے اور نہ ہی رام کی، انہوں نے رام مندر کے چندے میں بھی...

    ایودھیا/نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you