رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    جمعیة علماء مظفرنگر کے ذمہ داران کی ڈی ایم ایس ایس پی سے ملاقات

    مظفرنگر:جمعیة علماءضلع مظفرنگر کے ایک وفد نے آج ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے اور ایس پی سٹی سے ملاقات کرکے ملہو پورہ اور جانسٹھ مدرسے کے نالے کے تعلق سے گفتگو کرتے ہوئے دونوں حساس مسائل میں ضلع اعلیٰ حکام کی طرف سے مثبت کاروائی کی امید ظاہر کی۔±جمعیة علماءکا ایک وفد مولانا جمال الدین قاسمی، اجمل الرحمان ایڈوکیٹ، مولانا موسیٰ قاسمی ، مولانا محمد ذاکر شاہی امام پر مشتمل ایک وفد نے ضلع کلکٹر اور ایس ایس پی ملاقات کی ،جس میں دونوں اعلی ٰ فسران کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ملہو پورہ تھانہ سول لائن میں ملہو پورہ اور برہم پوری کو جوڑنے والی گلی پر ایک پلاٹ کو لیکر تنازع چل رہا تھا ، جس میں ایک فریق وہاں جبری طور سے عبادت گاہ کی تعمیر کرانا چاہتا ہے ، جبکہ اس سے چالیس پچاس فٹ کی دوری پر ہی پہلے سے ہی ایک مندر موجود ہے ، یہ معاملہ یہاں محلہ والوں میں کشیدگی کا سبب بن رہا ہے ، چونکہ معاملہ مسلم آبادی سے جڑا ہے ،ضلع مجسٹریٹ اور ایس پی سے مطالبہ کیا گیا کہ اس پورے معاملے کو اپنے علم میں لاکر پرسکون ماحول میں اس قضیہ کا حل نکالیں۔

    یہ بھی پڑھیں  شہریت ایکٹ کے خلاف دھرنے پر بیٹھی ایک خاتون کی موت
    یہ بھی پڑھیں  مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ' مالیگاؤں بم دھماکہ کی سماعت بند کمرے میں کیئے جانے کی متاثرین نے کی مخالفت

    دوسری طرف قصبہ جا نسٹھ کے مدرسے سے ہوکر گزرنے والے نالے کے تعلق سے بھی ڈی ایم سیلوا کماری سے کہا گیا کہ یہ معاملہ بہت پرانا تھا جو ابھی حل ہواہے،چونکہ نالہ مدرسے کے درمیان سے گزر رہاہے ، نگر پنچایت جانسٹھ نالے کی معاہدہ کے تحت دوبارہ تعمیر کرارہی ہے ، مدرسہ میںچھوٹے چھوٹے بچے بھی رہتے ہیں، اسلئے نالے کو کورڑ کرایا جائے تاکہ ممکنہ کسی بھی حادثہ سے بچا جاسکے ۔

    ضلع کلکٹر اور متعقلہ افسران نے پوری باتیں بغور سننے کے بعد مثبت کاروائی کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر مولانا مح موسیٰ قاسمی سکریٹری جمعیة علماءضلع مظفرنگر، مولانا جمال الدین قاسمی، صوبائی نائب صدر، شاہی امام مولانا محمد ذاکر، مسلم وائس آف انڈیا کے صدر اجمل الرحمان، مولانا دین محمد، وسیم منصوری،محمد طاہر سمیت ملہو پورہ کے ذمہ داران شامل تھے۔

    یہ بھی پڑھیں  منیش سسودیا نے 5000 سے زیادہ طلبہ میں کئے

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you