رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    جموں: فوج کی بھرتی ریلی میں پہنچے ہزاروں نوجوان

    جموں:جموں کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے منسوخ ہونے کے بعد جہاں جموں ڈویژن میں اس فیصلہ کو لے کر خوشی کا ماحول تھا، وہیں وادی کشمیر میں پش وپیش کی صورتحال بنی ہوئی تھی۔ حالانکہ آہستہ آہستہ اب وہاں بھی لوگوں کو اس دفعہ کے ختم ہونے کے فوائد نظر آنے لگے ہیں اور لوگ اسے تسلیم بھی کررہے ہیں۔
    اسی درمیان جموں کے ریاسی ضلع میں منگل کے روز فوج نے بھرتی ریلی کا انعقاد کیا جس میں حصہ لینے کے لئے جموں کشمیر کے مختلف حصوں سے ہزاروں نوجوان پہنچے ۔ ایک ہفتہ تک چلنے والے اس بھرتی ریلی میں 29 ہزار نوجوانوں نے درخواست کی ہے۔ بھرتی کے لئے پہنچے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ فوج میں بھرتی ہوکر ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  شیوراج نے کہا نربھیا کیس میں نابالغ مجرم کو بھی ہو پھانسی

    وہیں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں لگائی گئی پابندیاں ا آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہیں۔ کشمیر میں 92 فیصدی پولیس تھانوں میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ جموں کشمیر کے پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے 81 فیصد تھانوں میں پابندیاں نہیں تھیں، جسے بڑھا کر 92 کر دیا گیا ہے۔ جبکہ جموں اور لداخ میں دن میں کوئی بھی پابندی نہیں ہے۔ وادی میں لینڈ لائن سروس بھی بحال کر دی گئی ہیں۔روہت کنسل نے کہا کہ 29 دیگر ایکسچینج کو بحال کیا گیا ہے اور اب 95 میں سے 76 ایکسچینج کام کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی وادی میں 26 ہزارلینڈلائنس کو بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں اور لداخ میں موبائل فون کو مکمل طور کام کر رہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق سرکاری دفتر بھی پہلے کی طرح کام کر رہے ہیں اور عملہ بھی موجود ہے۔
    اس دوران وادی کشمیر کے پرائمری، مڈل اورہائی اسکولوں میں بھی عملے کی تعداد میں اب کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ روہت کنسلنے کہا کہپرائیویٹ گاڑیاں پہلے ہی سے چل رہی تھیں۔ اب پبلک ٹرانسپورٹ کی بھی سڑکوں پر واپسی ہو گئی ہے اور اب دوسری ریاستوں کو جانے والی بسیں بھی دستیاب ہیں۔ پرنسپل سکریٹری نے کہا کہ 300 ٹرکوں میں پھل ٹرانسپورٹ کئے جا رہے ہیں۔ وادی کے باہر 1.5 ملین میٹرک ٹن پھل بھیجے گئے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  بی جے پی کے زیر اقتدار میونسپل کارپوریشن دہلی میں ایک بڑے حادثے کا انتظار کر رہی ہے : وکاس گوئل

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  ممبئی میں بھاری بَارش کے بعد الرٹ جاری

    Latest news

    اردو اکادمی دہلی ، دہلی ای۔ لرننگ کورس جلد شروع کرے: منیش سسودیا

    اردو اکادمی، دہلی کی دہلی سیکریٹریٹ میں منعقدگورننگ کونسل کی میٹنگ میں کئی اہم تجاویز پیش نئی دہلی : اردو...

    عام آدمی پارٹی کے روہتاش نگر ودھان سبھا میں منعقدہ مظاہرے میں مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا

    نئی دہلی : بی جے پی کی زیر اقتدار ایم سی ڈی میں بدعنوانی اور مودی حکومت کی ناکام...

    ہر فرد میں ایک دلی جذبہ ہے ،یہاں لوگ ادب سے محبت کرتے ہیں : عامر اصغر قریشی

    شہر ناندورا میں سہ ماہی تکمیل کے مدیر عامر اصغر قریشی کے اعزاز میں ادبی نشست ناندورا : بتاریخ 23...

    ایم سی ڈی بلڈر مافیا کے تعاون سے لیز پر دی گئی دکانوں کا سروے کررہی ہے اور عمارت کو خطرناک دکھا کر خالی...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے زیر اقتدار نارتھ ایم سی ڈی کی طرف...

    اگلے تین دن تک مسلسل بارش کے امکانات ، تمام افسران دن میں 24 گھنٹے دستیاب رہیں گے ، کسی بھی وقت ضرورت ہوسکتی...

    نئی دہلی : لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کے نکاسی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you