رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    کجریوال نے دیا حادثے کی انکوائری کا حکم

    وزیر اعلی نے سیلم پور میں عمارت گرنے کے مقام کا معائنہ کر جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے، زخمیوں کو پچاس ہزار روپے کا معاوضہ دینے کاکیا اعلان
    نئی دہلی:وزیر اعلی اروند کجریوال نے جمعرات کے روز شمالی مشرقی دہلی کے سلیم پور میں عمارت کے گرنے کے مقام کا معائنہ کیا ، جس میں دو افراد ہلاک اور دو زخمیوں کو ،معائنہ کے بعد ، وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے پانچ لاکھ اور دونوں زخمیوں کو 50,000 روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔مسٹر کجریوال نے عمارت کے گرنے کی صحیح وجوہات جاننے اور ان افراد کے لئے ذمہ داری طے کرنے کے لئے فوری تحقیقات، اس حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے انکوائری کا حکم دیا۔وزیراعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ حکومت اس واقعے میں اپنے اہل خانہ کے کمانے والے افراد کو کھونے کے بعد متوفی کے بچوں کی تعلیم کا خیال رکھے گی۔معائنہ کے بعد ، وزیر اعلی نے کہا: “میں نے سلیم پور میں عمارت کے گرنے کے مقام کا معائنہ کیا ہے۔ میں نے اس معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ دہلی حکومت 50 لاکھ روپے مہیا کرے گی۔ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ ، زخمیوں کو 50,000 ” ہزار دینے کا اعلان کیا ہے۔مسٹر کجریوال نے مقامی لوگوں کی شکایات سنی ، جنھوں نے عمارت کے گرنے کی وجوہات بیان کی۔معائنہ کے دوران مقامی ایم ایل اے محمد اشراق بھی وزیر اعلی کے ہمراہ تھے۔

    یہ بھی پڑھیں  شیئر بازار میں تیزی ، سنسیکس میں 409 پوائنٹس کا اضافہ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  شجر کاری کر کے بنایا جا رہاہے آکسیجن پلانٹ

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you