رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    این آئی اے کو ملا خط، ٹیم انڈیا نشانے پر

    نئی دہلی:قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)  کو ملے ایک خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت-بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی آئندہ کرکٹ سیریز کے دوران ٹیم انڈیا کو خطرہ ہے۔ خطرے کے پیش نظر دہلی پولیس کو بھارتی ٹیم کی حفاظت کے تئیں زیادہ مستعدرہنے کو کہا گیا ہے۔

    بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی۔ 20 سیریز تین نومبر سے شروع ہوگی۔ اس کے بعد دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز بھی ہوگی۔ پہلا میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ قومی جانچ ایجنسی کو موصولہ اس خط کو دہلی پولیس اور بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو بھی بھیجا گیا ہے۔

    اس نامعلوم خط میں کہا گیا ہے کہ کالیکٹ میں بنا ’آل انڈیا لشکر‘ بھارتی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی اور دہلی میں ہونے والے ٹی 20 میچ میں موجود دیگر اہم رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ حالانکہ کوہلی ٹی 20 سیریز کا حصہ نہیں ہیںاور ان کی جگہ روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ یہ خط جعلی ہے لیکن خطرے کے پیش نظرسیکورٹی کو مستعد کردیا گیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  اپنا گھر، دکان تسمہ، تمام فروخت کر رہی مودی حکومت : کانگریس

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  سنجے راوت نے کسا طنز، بی جے پی نے اندھیرے میں حلف برداری کیوں کی

    Latest news

    اردو اکادمی دہلی ، دہلی ای۔ لرننگ کورس جلد شروع کرے: منیش سسودیا

    اردو اکادمی، دہلی کی دہلی سیکریٹریٹ میں منعقدگورننگ کونسل کی میٹنگ میں کئی اہم تجاویز پیش نئی دہلی : اردو...

    عام آدمی پارٹی کے روہتاش نگر ودھان سبھا میں منعقدہ مظاہرے میں مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا

    نئی دہلی : بی جے پی کی زیر اقتدار ایم سی ڈی میں بدعنوانی اور مودی حکومت کی ناکام...

    ہر فرد میں ایک دلی جذبہ ہے ،یہاں لوگ ادب سے محبت کرتے ہیں : عامر اصغر قریشی

    شہر ناندورا میں سہ ماہی تکمیل کے مدیر عامر اصغر قریشی کے اعزاز میں ادبی نشست ناندورا : بتاریخ 23...

    ایم سی ڈی بلڈر مافیا کے تعاون سے لیز پر دی گئی دکانوں کا سروے کررہی ہے اور عمارت کو خطرناک دکھا کر خالی...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے زیر اقتدار نارتھ ایم سی ڈی کی طرف...

    اگلے تین دن تک مسلسل بارش کے امکانات ، تمام افسران دن میں 24 گھنٹے دستیاب رہیں گے ، کسی بھی وقت ضرورت ہوسکتی...

    نئی دہلی : لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کے نکاسی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you