رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کا باغلی کو ضلع بنانے کا اعلان

    ہاٹپیپلیا : مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ضلع دیواس کے تحت آنے والے باغلی کو ضلع بنایا جائے گا۔

    مسٹر چوہان نے یہ اعلان یہاں بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ کیلاش جوشی کی سالگرہ پر ان کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

    اس موقع پر راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ جیوتی رادتیہ سندھیا اور ریاستی بی جے پی صدر وشنودت شرما ، سابق وزیر دیپک جوشی اور دیگر عوامی نمائندے بھی موجود تھے ۔ اس سے پہلے مسٹر جوشی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی تھی۔

    مسٹر چوہان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ سابق وزیراعلیٰ کیلاش جوشی کی سخت محنت کی وجہ سے ہی بی جے پی ایک بڑی پارٹی کے طور پر نظر آرہی ہے ۔ جوشی جی نے ہمیشہ ہمیں سچائی اور عوام کی خدمات کے راستہ پر چلنے کی ترغیب دی۔

    یہ بھی پڑھیں  دیوبند جی ٹی روڑ پر واقع ’’ دارالقرآن ‘‘کو آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کرنے کی پیشکش کی

    آج ان کے آبائی گاوں ہاٹ پیپلیا میں ان کے مجسمہ کی نقاب کشائی کرکے میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔آج بھلے ہی وہ ہمارے بیچ میں نہیں ہیں لیکن اپنے خیالات کے ذریعہ وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے ۔ہم ہمیشہ ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی کوشش کریں گے ۔

    یہ بھی پڑھیں   سی اے اے کی منسوخی تک پرامن احتجاج جاری رہے گا : ممتابنرجی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    اردو اکادمی دہلی ، دہلی ای۔ لرننگ کورس جلد شروع کرے: منیش سسودیا

    اردو اکادمی، دہلی کی دہلی سیکریٹریٹ میں منعقدگورننگ کونسل کی میٹنگ میں کئی اہم تجاویز پیش نئی دہلی : اردو...

    عام آدمی پارٹی کے روہتاش نگر ودھان سبھا میں منعقدہ مظاہرے میں مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا

    نئی دہلی : بی جے پی کی زیر اقتدار ایم سی ڈی میں بدعنوانی اور مودی حکومت کی ناکام...

    ہر فرد میں ایک دلی جذبہ ہے ،یہاں لوگ ادب سے محبت کرتے ہیں : عامر اصغر قریشی

    شہر ناندورا میں سہ ماہی تکمیل کے مدیر عامر اصغر قریشی کے اعزاز میں ادبی نشست ناندورا : بتاریخ 23...

    ایم سی ڈی بلڈر مافیا کے تعاون سے لیز پر دی گئی دکانوں کا سروے کررہی ہے اور عمارت کو خطرناک دکھا کر خالی...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے زیر اقتدار نارتھ ایم سی ڈی کی طرف...

    اگلے تین دن تک مسلسل بارش کے امکانات ، تمام افسران دن میں 24 گھنٹے دستیاب رہیں گے ، کسی بھی وقت ضرورت ہوسکتی...

    نئی دہلی : لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کے نکاسی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you