رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    کشمیر میں مارے گئے مزدوروں کے اہل خانہ کے 5-5 لاکھ کامعاوضہ دے گی ممتا حکومت

    کولکاتہ : جموں کشمیر کے کولگام میں مارے گئے مغربی بنگال کے پانچ مزدوروں کے اہل خانہ کو ریاستی حکومت کی جانب سے پانچ پانچ لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ بدھ کو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے واقعہ کو افسوسناک اور منصوبہ بندقرار دیتے ہوئے اس کی غیر جانبدارانہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
    ممتا نے ٹویٹ میں لکھا کہ کشمیر میں پانچ کارکنوں کا قتل پہلے سے ہی منصوبہ بند تھا۔ فی الحال وہاں کوئی سیاسی سرگرمی نہیں ہو رہی۔ قانون کا نظام مکمل طور مرکز کے ہاتھوں میں ہے۔ میں اس واقعہ کی منصفانہ جانچ کی مانگ کرتی ہوں تاکہ صحیح حقائق سامنے آ سکیں۔ اس سلسلے میں مرکز سے تفصیلی شواہد اکٹھا کرنے کے لئے اے ڈی جی (جنوبی بنگال) سنجے سنگھ کو ذمہ داری دی گئی ہے۔قابل ذکر ہے کہ منگل کو کشمیر کے کولگام میں مرشدآباد کے ساگردی گھی تھانے علاقے کے پانچ کارکنوں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں  کشمیر میں بند کا 25 واں دن، مواصلاتی خدمات پر پابندی جاری

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  فساد کرنے والے جس بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں انہیں بخشانہ جائیں : کیجریوال

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you