رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    منیش سسودیا نے 5000 سے زیادہ طلبہ میں کئے

    نئی دہلی: دہلی حکومت نے 11 ویں 12 ویں کی طلبہ کو ٹیبلٹ دینے کی منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ جمعہ کو جن طلبہ کے 10 ویں بورڈ میں 80 فیصد سے زیادہ پوائنٹس آئے ہیں انہیں ٹیبلٹ دیے گئے۔دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیانے کہا کہ دہلی حکومت نے آج ایک بڑی شروعات کی ہے۔

    اس کے تحت اسکول آف ایکسی لینس اور سرکاری پرتیبھاوکاس اسکول کے تمام 11 ویں 12 ویں کی طلبہ کو اور تمام سرکاری اسکولوں میں جن بچوں کے 10 ویں بورڈ میں 80 فیصد یا زیادہ پوائنٹس آئے ہیں ،ان کو ٹیبلٹ دئے گئے ہیں۔ 21 ویں صدی کے ہر طالب علم کے ہاتھ میں ٹیکنالوجی ہونی چاہئے۔ ہم نے دہلی کے 68000 سرکاری اساتذہ کو ٹیبلٹ دیے، اب 5000 سے زیادہ بچوں کو ٹیبلٹ دیے گئے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  اشتعال انگیز تقریر: سپریم کورٹ کرے گا بدھ کو سماعت

    قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے دہلی کے 68000 سرکاری اساتذہ کو حکومت کی جانب سے ٹیبلٹ دیے گئے تھے۔ اب تعلیم ڈائریکٹوریٹ نے تمام باصلاحیت طلبہ کو ٹیبلٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ نے سرکاری پرتیبھاوکاس اسکول، اسکول آف ایکسی لینس اور تمام سرکاری اسکولوں کے سربراہوں کو سرکلر بھیجا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں  بنگال میں ریلوے خدمات بتدریج بحال

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    امونیا کی سطح میں اضافے کی وجہ سے سونیا وہار اور بھاگیرتی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ متاثر ہوں گے ، عام پانی کی فراہمی کل...

    نئی دہلی : دہلی جل بورڈ کے وائس چیئرمین ، راگھو چڈھا نے جنوبی دہلی ، مشرقی دہلی اور...

    بی جے پی نے ایم سی ڈی کو لوٹ کر برباد کردیا ، وہ اب بھی چھوڑ دیں ، ‘آپ’ ایم سی ڈی بھی...

    نئی دہلی : دہلی ایم سی ڈی میں بدانتظامی اور بدعنوانی کا الزام بی جے پی پر عائد کرتے...

    تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کامعاملہ ، جمعیۃعلماء ہندکی عرضی پر نہیں ہوسکاکوئی فیصلہ، مرکزی حکومت کا حلف نامہ داخل کرنے سے ٹال مٹول

    کوئی بھی مسلمان اپنے محبو ب پیغمبرحضرت محمد ﷺ کی شان میں ادنی سی گستاخی بھی برداشت نہیں کرسکتا:...

    دہلی فساد معاملہ ، متاثرین کو ہوئی اب تک کل24.48 کروڑمعاوضہ کی تقسیم

    657رد ہوئے کیسوں پر وقف بورڈ کر رہاہے کام،اسمبلی کی اقلیتی فلاحی کمیٹی کی میٹنگ میں سامنے آرہی ہے...

    ویسٹ ٹو پاور پلانٹ سے غازی پور منڈی سے نکلنے والا کچرا بجلی بنانے کے لئے استعمال کیا جائے گا : وزیراعلی اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ منڈی سے نکلنے والے کچرے سے غازی پور کی...

    اسٹیٹ کوآرڈینیٹرکے نوٹیفکیشن کے خلاف جمعیۃعلماء ہندکی پٹیشن منظور

    اس طرح کا نوٹیفکیشن جاری کرکے اسٹیٹ کوآرڈینیٹرتوہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں: وکلاء کی دلیل ، ہم آسام...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you