رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ماروتی کو مندی نے دیا جھٹکا

    نئی دہلی : نجی شعبے اور ملک کی سب سے بڑی کار بنانے والی کمپنی ماروتی سوزوکی کے مالیاتی نتائج پر اقتصادی سست روی کا اثر واضح طور پرنظر آ رہا ہے۔ مالی سال 2019-20 کی دوسری سہ ماہی میں کمپنی کا منافع 39.4 فیصد گھٹ کر 1358.60 کروڑ روپے رہا، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی سہ ماہی میں ماروتی کا منافع 2240.4 کروڑ روپے رہا تھا۔
    وہیں، جون سہ ماہی میں بھی کمپنی کو 14355 کروڑ روپے کا منافع ہوا تھا۔ اس دوران کمپنی کی آمدنی بھی کم ہوئی ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے ماروتی سوزوکی کی کاروں کی فروخت میں کمی رہی ہے اس کی وجہ سے کمپنی نے مسلسل اپنا پروڈکشن بھی کم کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جمعرات کو یہاں اس کی جانکاری دی گئی۔
    ساتھ ہی دوسری سہ ماہی میں ماروتی کی نیٹ سیلز سالانہ بنیاد پر 22.50 فیصد گر کر 16120.40 کروڑ روپے رہی ہے۔ وہیں، اس دوران سیلز والیوم سالانہ بنیاد پر 30.2 فیصد گر کر 338317 یونٹ رہی۔ اس کے علاوہ دوسری سہ ماہی میں ماروتی کی دیگر آمدنی 526.6 کروڑ روپے سے بڑھ کر 920 کروڑ روپے رہی ہے۔ اس دوران کل آمدنی 28 فیصد گھٹ کر 17905.30 کروڑ روپے رہی، جو گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی میں 22959.80 کروڑ روپے رہی تھی۔

    یہ بھی پڑھیں  مولانا ارشد مدنی اور موہن بھاگوت کے درمیا ن گفتگو کا آغاز قومی یکجہتی کا ذریعہ ثابت ہوگا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  مولانا ارشد مدنی اور موہن بھاگوت کے درمیا ن گفتگو کا آغاز قومی یکجہتی کا ذریعہ ثابت ہوگا

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you