رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    متھرا : سڑک حادثہ میں سات افرادجاں بحق

    متھرا : اترپردیش میں متھرا کے نوجھیل علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر ٹینکر کی زد میں آنے سے کار میں سوار ایک ہی کنبہ کے چھ لوگوں سمیت سات افراد کی موت ہوگئی۔

    پولیس ذرائع نے بدھ کے روز بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی رات تقریباً بارہ بجے مائلسٹون 68 کے قریب اس وقت پیش آیا جب ورنداون سے درشن کرکے ہریانہ کے ضلع جند میں واقع اپنے گھر واپس جارہے ایک کنبہ کی کار ڈیوائیڈر توڑ کر دوسری لائن میں آئے ایک ٹینکر سے ٹکراگئی۔ یہ حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس می ساتوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

    انہوں نے بتایا کہ تمام مہلوکین ضلع جند کے گڑھ سفیدو کے باشدے تھے۔ ڈیزل سے بھرا ٹینکر نوئیڈا سے آگرہ کی جانب جارہا تھا جبک کار آگرہ سے نوئیڈا جارہی تھی۔ اسی دوران ٹینکر ڈیوائیڈر توڑتے ہوئ سڑک کے دوسری جانب آگیا اور مخالف سمت سے آرہی تیز رفتار کار سے ٹکر اگیا۔

    یہ بھی پڑھیں  صدر جمعیة علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی جانب سے سپریم کورٹ میں قانونی چارہ جوئی کا اثر
    یہ بھی پڑھیں  مولانا رفیق احمد قاسمی کے انتقال پرملال پر صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سید ارشدمدنی کا اظہاررنج وغم

    حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں منوج (45) ، بیوی ببیتا (40) ، بیٹا ابھے (18) اور ہیمنت (16) کے علاوہ میتھلیش متل کا بیٹا کنو (10) ، بیٹی ہماندری (14) اور راکیش (39) شامل ہیں۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    نرسنگھا نند سروسوتی کے بیان سے ہندوستان کی شبیہ دنیا میں داغدار ہوئی

    گستاخ رسول کے خلاف دیئے گئے اپنے بیان پر قائم،میرا بیان ہندوستان کے آئن کے مطابق،پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہونچ...

    نرسنہانند پر کارروائی کے لئے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

    وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو بھی کاپی،چیئرمین امانت اللہ خان نے درج کرائی تھی شکایت،مساجد کے ممبروں سے...

    آج کسان ایم ایس پی کی لڑائی لڑ رہے ہیں ، وہ جانتے ہیں کہ تین زرعی قوانین کے نفاذ کے بعد کتنا تکلیف...

    نئی دہلی : دہلی کی منڈیوں میں کاؤنٹر لگا کر ایف سی آئی کی جانب سے گندم کی خریداری...

    وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بے گھر کنبے کے لئے فلیٹ شفٹ کرنے کے لئے ‘جہاں کچی آبادی ،وہیں مکان’ اسکیم کا جائزہ لیا

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کچی بستیوں میں رہنے والے خاندانوں کے لئے ' جہاں جھگی...

    لال مسجد معاملہ ، 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی

    مسجد کو شہید کرنے کی ہورہی ہے سازش،وقف بورڈ نے دکھائی مستعدی،پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مسجد شہید کرنے کی...

    امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر ملت ٹائمز کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد

    نئی دہلی : امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نور اللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال پر ملت ٹائمز کے زیر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you