رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    حاجی فضل الرحمن علیگ اور ملی کونسل سہارنپور وفد کی ڈی ایم اکھلیش سنگھ سے ملاقات

    سہارنپور: آج دیر شام غیر ملکی جماعت کے 57 افراد کی رہائی کے سلسلہ میں حاجی فضل الرحمن علیگ رکن پارلیمنٹ کی ایماء پر ایک نمائندہ وفد نے سہارنپور کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس کپتان سے ملاقات کی وفد نے اکھلیش سنگھ اور دنیش کمار پی سے مطالبہ کیا کہ گزشتہ 10جون کو عدالت نے جن غیر ملکی تبلیغی افراد کی رہائی کا آرڈر دیا تھا انکی رہائی کے سلسلہ میں کیا پیش رفت ہوئی اس سے وفد کو آگاہ کیا جائے.

    اس پر مذکورہ افسران نے کہا کہ جیل سے ریلیز ہونے کے لئے جو کاغذی کارروائی ہوتی ہے وہ جاری ہے اور متعلقہ افسران کو اس کے احکامات دے دیئے گئے ہیں.

    انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کارروائی مکمل ہوتے ہی ان سب افراد کو ذمہ داران کے سپرد کردیا جائیگا.
    وفد میں پورے مقدمہ کے روح رواں اور ممبر پارلیمنٹ کے نمائندہ اوصاف گڈو, ممتاز وکیل چودھری جاں نثار, ملی کونسل سہارنپور کے ضلع صدر مولانا ڈاکٹر عبد المالک مغیثی, شرافت خان چیئرمین تیتروں
    جماعت کے ذمہ دار بابو احتشام الحق, حسین بھائی, ذوالفقار بھائی, بھائی انوار حسین اور جماعت کے دونوں طرف کے ذمہ داران موجودرہے.

    یہ بھی پڑھیں  بابری مسجد مقدمہ کا فیصلہ16؍نومبر تک آجائے گا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  آئی آئی ایم سی : بڑھتی فیس کے خلاف تین ماہ سے جاری احتجاج بھوک ہڑتال میں تبدیل

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you