رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ہجومی تشدد کے خلاف سخت قوانین ازحد ضروری: شرد یادو

    لکھنو :راجدھانی لکھنو میں آج لوک تانترک جنتا دل پارٹی کے قومی صدر شرد یادو نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہجومی تشدد ملک کے لئے خطرناک ہے۔ایسا پہلے طالبان میں ہوتا تھا لیکن وہاں ختم ہوگیا اور ہمارے ملک میں شروع ہوگیا۔ یہ بڑا ہی افسوسناک ہے۔ اس کے لیے بھارتی حکومت کو سخت قوانین بنانا چاہیے۔

    پریس کانفرنس کے دوران شرد یادو نے کہا کہ تین لاکھ کاشتکاروں نے خودکشی کرلی لیکن حکومت ماننے کو تیار نہیں ہے۔ ہم اور آپ حقیقت کو سامنے لائیں یہی سماج اور ملک کے لیے بہتر ہوگا۔کشمیر مسئلے پر بات چیت کے دوران کہا کہ راہل گاندھی کے ساتھ تمام اپوزیشن جماعت کے لیڈران وہاں گئے تھے لیکن ہمیں ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا جبکہ وہاں کے گورنر نے ہمیں دعوت نامہ بھیجا تھا۔ایک سوال کے جواب میں میں لوجپا پارٹی کے قومی صدر نے کہا کہ کشمیر سے دفع 370 منسوخی کے بعد اتر پردیش اور کشمیر میں آخر کیا فرق پڑا ہے؟انہوں نے کہا کہ دفع 35 اے محض کشمیر میں ہی نہیں بلکہ ملک کے 17 فیصد علاقوں پر لاگو ہے۔ یادو نے کہا کہ آدیواسی اور دلت سماج کی زمین کوئی دوسرا نہیں فروخت کر سکتا لیکن کشمیر کو نشانہ بنایا گیا۔

    یہ بھی پڑھیں  سیکھنے کی تمنا رکھنے اور کامیابی کا خواب دیکھنے والے افراد کے لئے سنہری موقع

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  گوئل خود ہر سال لیتے ہیں 50 ؍ہزار یونٹ مفت بجلی

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you