رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اپنا گھر، دکان تسمہ، تمام فروخت کر رہی مودی حکومت : کانگریس

    بھوپال : مدھیہ پردیش کانگریس نے مودی حکومت کی جانب سے چندپبلک سیکٹر کے اداروں کو بیچے جانے کا فیصلہ کی مخالفت کی ہے۔ مرکز کی مودی حکومت پر طنز کستے ہوئے کانگریس نے لوگوں سے اپنا گھر اور دکان سنبھالنے کے لئے کہا ہے۔

    مودی حکومت نیبی پی سی ایل سمیت پانچ سرکاری انٹر پرائز کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔مرکزی کابینہ نے اس سے متعلق تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ریاستی کانگریس نے سوشل میڈیا کے ذریعے جمعہ کو مودی حکومت کے اس فیصلے پر نشانہ سادھاہے۔ریاستی کانگریس نے ٹویٹ کرکے لوگوں سے اپنا گھر، دکان وغیرہ سنبھال کر رکھنے کی اپیل کی ہے،

    کیونکہ مودی حکومت سب کچھ فروخت کرنے پر آمادہ ہے۔کانگریس نے کہا’’مودی حکومت کی’باپ دادا کی پراپرٹی فروخت کھاؤ‘ منصوبہ کے تحت بھارت پٹرولیم سمیت 5 سرکاری کمپنیوں کو فروخت کرنے کی کابینہ سے منظوری ملی۔اپنا گھر اور دکان سنبھال کر رکھنا -مودی حکومت سب کچھ بیچنے کے موڈ میں ہے‘‘۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی فساد میں ملوث کئے گئے مزید چار نوجوانوں کی ضمانتیں منظور، ملزمین جیل سے رہا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  دہلی فسادمعاملہ : جمعیۃعلماء ہند کی کوشش سے مزید 6افرادکی ضمانت منظور

    Latest news

    مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی

    نئی دہلی : وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال...

    کرناٹک میں سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں کو بھی جمعیۃعلماء ہند نے فراہم کیا آشیانہ

    ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں سے نہیں مسلم تاجروں کے ذریعہ پہنچا ، ملک میں اقتدارکے لئے ہورہی ہے...

    عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے 24 گھنٹوں میں یوپی کے عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی: منیش سسودیا

    لکھنؤ / نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک...

    بی جے پی کے دورحکومت میں ملک کی خواتین و بیٹیاں انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہیں

    کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر کانگریس خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ یوم خواتین کے موقع پرعمران پرتاپ...

    تبلیغی جماعت کے مرکز ’ نظام الدین‘ کو ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا : عدالت

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے...

    بی جے پی اور یوگی حکومت نہ تو آم کی ہے اور نہ ہی رام کی، انہوں نے رام مندر کے چندے میں بھی...

    ایودھیا/نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you