رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اسپتال میں ملی ہاپوڑ کے محسن علی کی لاش

    دنگائیوں کی بھینٹ چڑھ گیا معصوم

    نئی دہلی : شمال مشرقی دہلی میں اتوار سے تشددجاری ہے، اس تشددمیں اب تک 22 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔تشدد میں نہ صرف دہلی بلکہ دہلی کے باہر کے لوگوں کو بھی نشانا بنایا گیا ہے۔ مغربی اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ کے گاؤں سلائی کے باشندہ محسن علی کی بھی اس تشددمیں جان چلی گئی۔ محسن منگلوار شام پانچ بجے سے لاپتہ تھے، جس کو لے کر اہل خانہ کافی پریشان تھے۔ آج دہلی کے جی ٹی بی اسپتال میں ان کی لاش ملی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق 25 سالہ محسن نوئیڈا کے کھوڑا میں رہتے تھے

    اور جنریٹر کام کام کرتے تھے۔ محسن کے والد ساجد علی نے بتایا کہ محسن اپنی سفید رنگ کی آلٹو کار جس کا نمبر UP-37-3691 سے دہلی کے وزیرآباد کے لیے آئے تھے۔ اس علاقے میں محسن نے ایک شادی منڈپ میں کرائے پر جنریٹر لگا رکھا تھاوہ وہیں جا رہے تھے۔شام کے بعد سے ہی ان کا فون بند آنے لگاتھا اس کے بعد اہل خانہ نے ان کی تلاش شروع کی لیکن محسن کاکچھ پتہ نہیںچلا۔بدھوار صبح اہل خانہ محسن کو تلاش کر رہے تھے، تب شام میں قریب پانچ بجے جی ٹی بی اسپتال میں رکھی لاشوں میں محسن علی کی شناخت کی گئی۔

    یہ بھی پڑھیں  گرونانک نے جوکہاوہ کرکے دکھایا:شہپررسول
    یہ بھی پڑھیں  سنت رویداس جی کے مندر کو دوبارہ بحال کرنا چاہئے:راجندر پال گوتم

    محسن جس کار سے دہلی آئے تھے وہ کار دہلی کے کراول نگر سے برآمد ہوئی ہے۔ کار پوری طرح سے تباہ ہوچکی ہے، کار کو آگ لگا دی گئی ہے۔ محسن کی موت کی خبر سے گھر والوں میں کہرام مچ گیا۔ اہل خانہ کے مطابق ابھی دو مہینے پہلے ہی محسن کی شادی ہوئی تھی۔ محسن اپنے چار بھائیوں میں تیسرے نمبر کا تھا۔ محسن کی موت کے خبر جیسے ہی اس کے گاؤں سلائی پہنچی تو گاؤں میں ماتم چھا گیا۔ محسن کے گاؤں کے لوگ غم زدہ ہیں۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you