رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    منی لانڈرنگ کیس: ڈی کے شیو کمار کو ذاتی مچلکے پر ملی ضمانت

    نئی دہلی : منی لانڈرنگ کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس کے رہنما ڈی کے شیوکمار کو ضمانت دے دی ہے۔ ضمانت 25 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے پر منظور کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے انہیں ملک سے باہر نہ جانے کو کہا ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ شواہد سے چھیڑ چھاڑ نہیں کریں گے اور گواہوں کو متاثرنہیں کریں گے۔ عدالت نے کہا کہ جب بھی تفتیشی ایجنسی کو پوچھ گچھ کے لئے بلائے توجانا ہوگا۔

    واضح رہے کہ ڈی کے شیوکمار کوتین ستمبر کومنی لانڈرنگ کے معاملے میں ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔آج صبح کانگریس کی صدر سونیا گاندھی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار سے تہاڑ جیل جاکر ملاقات کی تھی اور ان سے اظہار یکجہتی کیا۔ کانگریس ذرائع کے مطابق سونیا صبح قریب نو بجے تہاڑ جیل پہنچی تھیں۔ ایک ذرائع نے بتایا کہ سونیا کرناٹک کے اس سینئر کانگریس لیڈر کی خیریت بخوبی جانی اور کہا کہ پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ سونیا نے آئی این ایکس میڈیا معاملے میں گرفتار کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم سے بھی تہاڑ جیل میں ملاقات کی تھی۔

    یہ بھی پڑھیں  ملک کو ایک بارپھر تقسیم کردے گی نفرت کی سیاست

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اروند کجریوال کو سربراہی اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار دہلی عوام کی توہین

    Latest news

    پاکستانی چینی بھائی، بھائی دونوں بھائی’ہندو اور مسلمان‘پر کر رہے مظالم : محمد عرفان احمد

    نئی دہلی : بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی نائب صدرعرفان احمد نے چین میں ہورہے ’مسلمانوں‘ اور...

    مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کا باغلی کو ضلع بنانے کا اعلان

    ہاٹپیپلیا : مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ضلع دیواس کے تحت آنے والے...

    ایم سی ڈی کے اندر بی جے پی قائدین کو ایک روپیہ کی بھی بدعنوانی کی اجازت نہیں دیں گے: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے کونسلر منوج کمار تیاگی ، جو دہلی کے تین ایم سی ڈی...

    جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہوگا ’ آن لائن سمر اسکول آن جاب ریڈینیس‘ کا انعقاد

    نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ کی یونیورسٹی پلیسمنٹ سیل16 جولائی تا 24 جولائی 2020 ء کو ایک ہفتہ طویل "آن...

    سال2020 کے آخر تک دنیا میں تقریبا 97 لاکھ بچے مستقل طور پر اسکول چھوڑ سکتے ہیں

    لندن : کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی غربت اور بجٹ میں کمی کی وجہ سے...

    جلگاؤں سیمی مقدمہ ، اورنگ آباد ہائی کورٹ نے دو نوں ملزمین کو کیا باعزت بری

    جلگاؤں سیشن عدالت نے ملزمین کو دس سال قیدبامشقت کی سزا سنائی تھی ، گلزار اعظمی ممبئی : ممنوع تنظیم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you