رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ماں بیٹی کی خودکشی معاملہ، ریاستی حکومت کو قصوروار افسروں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے : مایاوتی

    نئی دہلی : بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے اترپردیش کے امیٹھی میں زمین خریدنے کے تنازع میں خودکشی کرنے پر مجبور ماں بیٹی کے معاملے میں ریاستی حکومت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    محترمہ مایاوتی نے سنیچر کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’’ماں بیٹی کو انصاف نہ ملنے پر وزیراعلی کے دفتر کے سامنے خودکشی کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ یہ کافی فکر کی بات ہے۔ ریاستی حکومت کو قصوروار افسروں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے‘‘۔

    انہوں نے کہا ’’زمینی تنازع معاملے میں امیٹھی ضلع انتظامیہ سے انصاف نہ ملنے پر ماں بیٹی کو لکھنٔو میں سی ایم دفتر کے سامنے خودکشی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ یو پی حکومت اس واقعہ کو سنجیدگی سے لے اور متاثرین کو انصاف دے اور لاپرواہ افسروں کے خلاف سخت کارروائی کرے تاکہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو۔

    یہ بھی پڑھیں  کشمیر15:دنوں میں دہشت گردوں نے11 باہری لوگوں کی لی جان

    محترمہ مایاوتی نے حال ہی میں خواتین اور دلتوں کی حفاظت کے سلسلے میں ریاست حکومت کے سامنے کئی بار تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  میرے لئے چندریان2 کامیاب رہا : چینئی انجینئر

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    اے پی : کوویڈ کیر سنٹر میں لگی آگ ، 7 افراد ہلاک

    حیدرآباد:اے پی کے وجئے واڑہ میں واقع سورنا پیلس ہوٹل جس کو رمیش اسپتال کی جانب سے کوویڈ کیر...

    اندھی بہری حکومت آشا کارکنوں کی بات نہیں سنتی : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آشا کارکنوں کی حالت زار کے حوالہ سے مودی...

    جب تک عدالت حکم نہیں دیتی حکومت خود سے کچھ نہیں کرتی : چیف جسٹس آف انڈیا

    نئی دہلی : مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار اور ہندووں اورمسلمانوں کے...

    پولیس کی مجرموں کو پکڑنے کی کوشش جاری ، حکومت انہیں کڑی سزا دے گی : اروند کیجریوال

    نئی دہلی: وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایمس میں زیادتی کا شکار 12 سالہ بچی اور ان کے کنبہ...

    لبنان: بندرگاہ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 سے زائد ، 2500 سے زیادہ افراد زخمی ہیں

    ویب ڈیسک : لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔ ان دھماکوں سے مشرقی بیروت میں...

    اسلام میں قربانی کا کوئی بدل نہیں

    قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے دین و شریعت کے احکام کی تکمیل کی جائے: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی:...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you