رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    مسٹر گہلوت کو ریاست چلانا مشکل ہورہا ہے : پونیا

    جے پور : راجستھان میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر ڈاکٹر ستیش پونیا نے کہا کہ وزیراعلی اشوک گہلوت اپنی حکومت کی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی پر جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگاتے ہیں، جو ان کی پرانی عادت ہے ۔

    مسٹر پونیا نے آج یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے مالی انتظام کے سلسلے میں کہا کہ مسٹر گہلوت کو ریاست چلانا مشکل ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی شاندار مالی انتظام سے بڑے چیلنجوں کے باوجود بنیادی ترقی پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ملک کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ بجلی کی شرحوں میں اضافے کو واپس لینے ، فیول سرچارج اور مستقل ٹیکس ہٹانے ، وی سی آر کے نام پر کسانوں اور عام لوگوں کو اذیت نہ دینے سمیت مختلف امور پر 31 اگست کو ملک بھر کے سبھی ضلعوں میں پارتی کارکنان، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، ضلع صدوراور عوام نے تقریباً 1660 مقامات پر دھرنے مظاہرے کرکے جی ایس ایس دفتر میں میمورنڈم دیئے ۔

    یہ بھی پڑھیں  وزیر خزانہ کا بڑا اعلان ، ہاوسنگ پروجیکٹ کیلئے حکومت دے گی 10 ہزار کروڑ روپے

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  شیئر بازار میں تیزی ، سنسیکس میں 409 پوائنٹس کا اضافہ

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you