رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    لاک ڈاؤن سے گھبرا نے کی ضـرورت نہیں : اروند کیجریوال

    نئی دہلی: ملک میں چل رہے لاک ڈاؤن کے پہلے دن دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی بھی حالت میں گھر سے باہر نہیں نکلنا ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، ضرورت کا سامان ملتا رہے گا۔وزیراعلی کیجریوال نے کہا، وہ لوگ جو ضرورت کا سامان اور سروس دے رہے ہیں۔ان کو پاس دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ جن کے پاس اپنا آئی کارڈ نہیں ہے۔ ان کے لئے ہیلپ لائن جاری کریں گے۔ آپ اس نمبر پر فون کیجئے اور ای پاس لیجئے ۔

    ڈاکٹر، نرس. میڈیا ان سب کے پاس اپنے آئی ڈی کارڈ ہیں۔ 23469536 پر فون کرکے پولیس سے مدد لے سکتے ہیں. یہ نمبر پولیس کمشنر دفتر کا ہے۔دودھ، سبزیاں، کھانے کا سامان، روزمرہ کی ضرورت کے استعمال کی چیزیں اور ادویات ملتی رہے گی۔ ہم سب آپ کی صحت اور زندگی کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیر اعظم کی تقریر کے بعد دکانوں کے باہر لمبی لائنوں لگنے لگی۔ اگر اتنی لمبی لائنوں لگیں گی تو لاک ڈاؤن کا مطلب ختم ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کی ضرورت کی اشیاء کی چیزوں میں کمی نہیں ہونے دیں گے۔ دکان کھلوانے کی ذمہ داری ہماری ہے۔ سامان پہنچانے کی ذمہ داری ہماری ہے۔ یہ بڑا مشکل وقت ہے آپ کو پریشانیاں ہوں گی لیکن ہم سب کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  لکھنؤ: جھونپڑیوں میں لگی آگ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  کملیش تیواری مرڈر کے بعد سادھوی پراچی نے بھی جتایا جان کا خطرہ

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you