رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    علاقائی مسائل کو لے کر اوکھلا مارکیٹ ویلفیئر اےسوسی اےشن نے کونسلر کو سونپا مےمورنڈم

    نئی دہلی : علاقائی مسائل کواوکھلا ودھان سبھا مارکےٹ وےلفیئر اےسوسی اےشن،وےلفیئر پارٹی آف انڈیااور سماج سدھار ٹرسٹ نے کونسلر ذاکر نگر شعب دانش کو اےک کو مےمورنڈم سونپا اور مارکےٹ و علاقے مےں مسائل سے آگاہ کیا اور جلد ازجلد مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ۔

    اس موقع پر خطیب تہامی ،محمد عاصم ،شکیل چودھری،یامین سےفی،محمد وسیم خان ،عامل علی اےڈوکےٹ،محمد دلنواز،صغیر عباسی،سراج طالب ،مشکوتہ ہاشمی،نواز دیگر موجود تھے ۔

    خطیب تہامی نے جانکاری دےتے ہوئے کہا کہ ہم نے کونسلر صاحب سے مارکیٹ مےں پبلک ٹوائلےٹ بنانے پر زور دیا اور مندرجہ ذےل مسئلوں پر ان کی توجہ مبذول کرائی جس کی طرف توجہ ۲ سال قبل بھی دلائی گئی تھی مارکےٹ مےں ڈسٹ بین کا انتظام،پبلک ٹوائلےٹ،ٹرےفک جام،پارکنگ ،انکروچمےنٹ ،صاف صفائی وغےرہ لےکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی دوسال کا عرصہ گذر گیا ۔

    یہ بھی پڑھیں  مولانا محمود مدنی نے کہا ، 70؍ سالوں میں کشمیریوں کو سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے پہنچایا

    انھوں نے بتاےا کہ اب ہم نے خود کے پےسوں سے ٹوائلےٹ وغےرہ کا کام کروانا چاہتے ہےں تو متعدد دشوارےاں سامنے آرہی ہےں جس کے لئے ہم نے کونسلر سے ملاقا ت کی اور انھوں نے وعدہ کیا کہ تےن ماہ مےں ٹوائلےٹ بنوانے کا کام پورا ہو جائے گا ۔اور سبھی مسائل کے حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔

    یہ بھی پڑھیں  بی جے پی حکومت نے دہلی کے 40 لاکھ غریبوں کو گھر کا حق دیا : مودی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you