رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ایک دہشت گرد نے دوسرے دہشت گرد کو محب وطن کہا : راہل گاندھی

    نئی دہلی : کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کے ذریعہ ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتائے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک دہشت گرد دوسرے دہشت گرد کو محب وطن بتا رہی ہے ۔مسٹر گاندھی نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے کہا،‘‘دہشت گرد پرگیا نے دہشت گرد گوڈسے کو محب وطن بتایا۔ہندوستان کی پارلیمنٹ کی تاریخ میں یہ ایک افسوس ناک دن ہے ۔’’واضح رہے کہ بدھ کو ایوان میں ایس پی جی بل پر بحث کے دوران پرگیا سنگھ ٹھاکر نے ناتھورام گوڈسے کو محب وطن بتایا تھا جس پر کافی ہنگامہ ہوا تھا حالانکہ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے محترمہ ٹھاکر کے بیان کولوک سبھا کی کارروائی سے حذف کردیاتھا۔

    مسٹر گاندھی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا،‘‘پرگیا جو کہہ رہ ہیں وہیں بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے دل میں ہے ۔یہ لوگ گاندھی جی کی جتنی بھی پوجا کریں لیکن ان کے دل میں کچھ اور ہی ہے ۔’’واضح رہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہے جب محترمہ ٹھاکر نے ناتھورام گوڈسے کو محب وطن بتایا ہو۔اس سے پہلے بھی لوک سبھا انتخابات کے د وران انہوں نے گوڈسے کو محب وطن کہاتھا۔’’

    یہ بھی پڑھیں  رتلام میں مال گاڑی کے تین ڈبے پٹری سے اترے

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اتراکھنڈ : بارش اور برفباری کی مار، چار نیشنل اور ڈیڑھ درجن ہائی وے بند

    Latest news

    کیجریوال حکومت کے بروقت لاک ڈاؤن نے دہلی میں کوویڈ 19 میں انفیکشن کی شرح کو کم کردیا

    نئی دہلی : دہلی حکومت کی کاوشوں اور بہتر کوویڈ انتظامیہ کی وجہ سے ، انفیکشن کی شرح میں...

    پچھلے سال دہلی حکومت نے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو 5-5 ہزار روپے دے کر مدد کی تھی: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی سربراہی میں ، مالی تنگدستیوں سے نبرد آزما غریب خاندانوں...

    دارالعلوم دیوبند کے استاذ عربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند مولانا ارشدمدنی نے کیا رنج وغم...

    نئی دہلی : دارالعلوم دیوبند کے استاذعربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند...

    نوجوانوں میں ویکسینیشن کا جوش و خروش، بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا ہاریگا : نائب وزیر اعلی

    نئی دہلی : دہلی حکومت نے پیر سے 18 سے 45 سال کے درمیان لوگوں کے لئے مفت کورونا...

    کورونا کا قہر جاری عوام کی رائے سے دہلی میں ایک ہفتہ کےلئے اور لاک ڈاؤن بڑھایا جارہا ہے : اروند کیجریوال

    کورونا کا انفیکشن 37 سے گھٹ کر 30 فیصد ہوگیا ہےلیکن یہ نہیں کہا جاسکتا کہ کورونا ختم ہونے...

    94 سالہ شخص کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دی

    جولائی تک پیرول میں توسیع کردی، 27 سال بعد گھر پر عید منا سکیں گے ڈاکٹر حبیب : گلزار...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you