رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اپوزیشن سی اے اے پر عوام کو گمراہ کر رہی ہے : وزیر اعظم

    کولکاتہ: شہریت ترمیمی ایکٹ کو لے کر وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو جواب دیا ہے۔ بیلور مٹھ میں سوامی وویکانند کی جینتی پر جمع بھیڑ کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شہریت ایکٹ پر سیاست کھیل کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

    اپوزیشن پارٹی جان بوجھ کرسی اے اے کو سمجھنا نہیں چاہتی ہیں۔ وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ یہ ایکٹ صرف شہریت دینے والا ہے۔مودی نے کہا کہ اس میں کچھ بھی نیا نہیںہے۔ موجود شہریت قانون میں صرف ترمیم کی گئی ہے۔

    وزیر اعظم ہفتہ کی شام دو روزہ دورے پر کولکاتہ پہنچے تھے۔ یہاں راج بھون میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ان سے ملاقات کی تھی۔ وزیر اعظم کے ساتھ میٹنگ کے بعد میڈیا سے مخاطب ہوئی ممتا نے کہا تھا کہ انہوں نے شہریت ایکٹ کو لے کر اپنا احتجاج وزیر اعظم کے سامنے بھی درج کرایاہے اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسی کے تناظر میں اتوار کو وزیر اعظم کا یہ بیان اہم سمجھاجا رہا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  مولانا سید ارشدمدنی کا صدارتی خطاب:نفرت کی سیاست کا خاتمہ نفرت سے نہیں محبت سے ہوگا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  این پی آر کی شکل میں لا رہی ہے این آر سی حکومت : کانگریس

    Latest news

    شمال مشرقی دہلی میں تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9، حالات کشیدہ

    نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف جاری تشدد میں آج...

    این پی آر پرانے طریقے سے ہی ہوگا ، این آر سی غیر ضروری : نتیش

    پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج اسمبلی میں قومی شہری رجسٹر ( این آر سی ) کو...

    مرکزی حکومت نے دہلی میں تشدد کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ طلب کی

    نئی دہلی: دہلی میں دو دن سے جاری تشدد کے واقعات کے پیش نظر مرکزی حکومت نے منگل کے...

    ہمیں پھر ایک بار اپنی قربانیوں کا جائزہ لینا پڑے گا : قاری محمد طیب قاسمی

    آنند نگر مہراج گنج : گزشتہ روز ضلع مہراج گنج کی مشہور ادارہ دارالعلوم فیض...

    سی اے اے اور این پی آر کی آڑ میں ہندو راشٹر بنانے کا کھیل

    ممبئی: ہماراملک ہندوستان صدیوں سے امن واتحاد اور محبت کا گہوارہ رہا ہے ، یہ ایک کثیر ثقافتی اور...

    مولانا سید ارشدمدنی کا صدارتی خطاب:نفرت کی سیاست کا خاتمہ نفرت سے نہیں محبت سے ہوگا

    ممبئی :جھارکھنڈکے بعد دہلی میں فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دیکر عوام نے یہ ثابت کردیا ہے کہ نفرت...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you