رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سی اے اے این پی آر اور این آر سی کے خلاف بنی تنظیم کا فیصلہ ، گھر گھر تک لے جائیں گے آندولن

    نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون ، این آرسی اور این پی آر قانون کے خلاف ملک بھر میں تحریک چل رہی ہے ۔ ان تحریکوں سے بے پروا مرکزی سرکار نے نیشنل پاپولیشن رجسٹر یعنی این پی آر کو منظوری دی ہوئی ہے۔ این پی آر کا عمل ایک اپریل سے شروع ہو جائے گا۔ سی اے اے ، این پی آر اور این آرسی کے خلاف چل رہی تحریکوں میں این پی آر کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کیا جارہا ہے ۔تحریک کاروں کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ این پی آر ہی ا ین آرسی ہے۔

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چلنے والی تحریکوں کوکوآرڈینیٹ کرنے کیلئے الائنس اگینس،سی اے اے ، این آرسی، این پی آر نام سے سماجی کارکنان اوردانشوران کی ایک تنظیم بنی ہوئی ہے۔ اس تنظیم کے لوگوں کی ایک میٹنگ جمعیۃ علما ہند کے ہیڈکوارٹرمدنی ہال میں ہوئی۔ اس میٹنگ میں دہلی فساد متاثرین کو قانونی امدادمہیا کرانے پر چرچا کے ساتھ ساتھ این پی آر کے خلاف گھر گھر تحریک پہنچانے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  ایل جی انیل بیجل اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کی مشترکہ میٹنگ

    اس میٹنگ میں موجود رہے مجتبیٰ فاروق نے ہند نیوز کو بتایا کہ آنے والے دنوں میں اس تحریک کو گھر گھر تک لے جایا جائیگا، ساتھ ہی اس بابت وزارت داخلہ سے مانگ کی جائیگی کہ این پی آر اور سیسیزکا جو عمل پہلے سے رہا ہے وہی اپنایا جانا چاہیے۔ مجتبیٰ فاروق نے بتایا کہ اب اس تحریک کو گھر گھر تک لے جانے کی تیاری چل رہی ہے۔ ہر شہر، قصبے میں کمیٹیاں بنائی جا رہی ہیں، ساتھ ہی ٹریننگ کیمپ بھی لگایا جا رہا ہے تاکہ وہاں سے ٹریننگ حاصل کر لوگ گھر گھر جاکرعوام کوبیدارکر سکیں کہ کیسے این پی آر عوام کے حقوق کو چھین لے گا۔

    یہ بھی پڑھیں  تریویندرم ہوائی اڈہ اڈانی گروپ کو دینے پر وزیراعلی پنارائی وجین نے کیا ناراضگی کا اظہار

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی حکومت اپنے ملازمین کو پیشہ وار خصوصی فیسٹیول پیکیج کے تحت ہر ملازم کو 10 ہزار روپے دے گی: منیش سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ماتحت محکمہ خزانہ نے دہلی کے سرکاری...

    ‎بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

    کولکاتہ :اس دلیل کے ساتھ کہ مغربی بنگال میں ’’خود کفیل بھارت‘‘ کی مہم کی قیادت کرنے کی بھر...

    دہلی کی تمام 70 اسمبلیوں میں 26 اکتوبر سے چلے گی ‘ریڈ لائٹ آن ، گاڈی آف’ کی مہا مہم : گوپال رائے

    نئی دہلی : وزیر ماحولیات گوپال رائے اور دہلی کے تمام اراکین اسمبلی نے آج تلک مارگ پر ریڈ...

    ایسے پس منظر سے آنے والے طلبا کی کامیابی سے بہت سارے طلبا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کے...

    دہلی حج کمیٹی کے ای او جاوید عالم خان سے مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر محمد عرفان احمد کی خصوصی ملاقات

    دہلی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب امسال حج کا فریضہ انجام نہیں ہو پایا تھا، مگرحج:2021 کے لیےتیاریوں...

    کارکنوں کی فلاح و بہبود میں کوئی رواداری نہیں: منیش سسودیا

    نئی دہلی : نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے تعمیراتی کارکنوں کو جنگی بنیادوں پر اندراج کرنے کی مہم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you