رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ملک کے کسانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لۓ ترغیب کا ذریعہ : مودی

    نئی دہلی : وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہاکہ ملک سانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لئے ترغیب کا ذریعہ کے کسانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لئے ترغیب کا ذریعہ ہے او ر اس لئے حکومت نے ان کی زندگی کو وقار فراہم کرنے اور ان کی کوخوشحالی یقینی بنانے کے لئے پردھان منتری کسان یوجنا شروع کی تھی۔

    اس یوجنا کے دو برس مکمل ہونے کے موقع مسٹر مودی نے بدھ کو کئی ٹوئٹ کرکے کہا کہ دو برس پہلے آج کے دن اہل وطن کے لئے اناج پیدا کرنے کے لئے دن رات سخت محنت کرنے والے اپنے محنت کش کاشت کاروں کی زندگی کو وقار فراہم کرنے اور ان کی خوشحالی یقینی بنانے کے مقصد سے پردھان منتری کسان یوجنا شروع کی گئی تھی۔ ہمارے کاشت کاروں کے عزم اور ان کا جذبہ ہمارے لئے ترغیب کا ذریعہ ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  بی جے پی لیڈروں کے ہندو راشٹر کی بات کرنا بڑا آسان : گہلوت

    انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات برسوں میں حکومت نے زراعت شعبہ میں تبدیلی لانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں۔ بہتر آبپاشی سے لیکر جدید تکنالوجی تک، زیادہ قرض سے لیکر مناسب زرعی انشورنس کے لئے بازار بنانے تک، مٹی کی ہیلتھ سے لیکر بچولیوں کو ہٹانے تک جامع اقدامات کئے گئے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  چھچھورے‘ نے 100 کروڑ کا ہندسہ کیا پار’

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    نرسنگھا نند سروسوتی کے بیان سے ہندوستان کی شبیہ دنیا میں داغدار ہوئی

    گستاخ رسول کے خلاف دیئے گئے اپنے بیان پر قائم،میرا بیان ہندوستان کے آئن کے مطابق،پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہونچ...

    نرسنہانند پر کارروائی کے لئے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

    وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو بھی کاپی،چیئرمین امانت اللہ خان نے درج کرائی تھی شکایت،مساجد کے ممبروں سے...

    آج کسان ایم ایس پی کی لڑائی لڑ رہے ہیں ، وہ جانتے ہیں کہ تین زرعی قوانین کے نفاذ کے بعد کتنا تکلیف...

    نئی دہلی : دہلی کی منڈیوں میں کاؤنٹر لگا کر ایف سی آئی کی جانب سے گندم کی خریداری...

    وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بے گھر کنبے کے لئے فلیٹ شفٹ کرنے کے لئے ‘جہاں کچی آبادی ،وہیں مکان’ اسکیم کا جائزہ لیا

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کچی بستیوں میں رہنے والے خاندانوں کے لئے ' جہاں جھگی...

    لال مسجد معاملہ ، 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی

    مسجد کو شہید کرنے کی ہورہی ہے سازش،وقف بورڈ نے دکھائی مستعدی،پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مسجد شہید کرنے کی...

    امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر ملت ٹائمز کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد

    نئی دہلی : امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نور اللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال پر ملت ٹائمز کے زیر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you