رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دہلی میں آلودگی سے لوگوں کی حالت خراب

    نئی دہلی:راجدھانی میں آلودگی کی وجہ سے لوگوں کی حالت خراب ہوگئی ہے ۔ یہاں پر سنیچر کی صبح ہوا کی کوالٹی نہایت خراب رہی۔آسمان میں دھند چھائی رہی اور ہواکا معیار خراب ہونے کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی۔ لوگوں نے آنکھوں میں جلن اور سر بھاری ہونے کی بھی شکایتیں کیں۔ دہلی حکومت نے پڑوسی ریاستوں کی حکومتوں سے کسانوں کو پرالی جلانے سے روکنے کے لئے طے وقت میں ضروری آلات مہیا کرانے کی اپیل کی ہے ۔

    ماحولیات آلودگی (روک تھام اور کنٹرول) اتھارٹی (ای پی سی اے ) نے راجدھانی میں عوامی صحت کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے اور دہلی حکومت نے کہا کہ وہ قومی ٹریبونل سپریم کورٹ اور ای پی سی اے کی ہدایات پر عمل کررہی ہے اور مرحلہ وار طریقہ سے کارروائی منصوبہ نافذ کرے گی۔دہلی حکومت نے فضائی آلودگی کے پیش نظر اسکولوں میں بچوں کو ماسک بانٹے تھے ۔ وزیراعلی اروند کیجریوال نے پرالی جلانے سے روکنے کے لئے ہریانہ اور پنجاب کے وزیراعلی کو خط لکھنے کے لئے کہا ہے ۔میونسپل کارپوریشن کے ملازم آلودگی کم کرنے کے لئے پانی کا چھڑکاو کرتے ، مسلسل سڑکوں سے دھول ہٹانے کے لئے صفائی اور دیگر اقدامات کرتے نظر آئے ۔

    یہ بھی پڑھیں  تعلیم میں عمدہ کارکردگی پر منیش سسودیا کو ’مہاتما ایوارڈ‘سے نوازا گیا
    یہ بھی پڑھیں  تعلیم میں عمدہ کارکردگی پر منیش سسودیا کو ’مہاتما ایوارڈ‘سے نوازا گیا

    آلودگی کے پیش نظر دہلی حکومت نے جمعہ کو تمام اسکولوں میں پانچ نومبر تک چھٹی کا اعلان کیا ہے اور صورتحال خراب رہنے پر اسے مزید بڑھایا جاسکتا ہے ۔ فضائی آلودگی کے پیش نظر یہاں چار نومبر سے آڈ اینڈ ایون منصوبہ شروع ہورہا ہے جو پندرہ نومبر تک چلے گا۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you