رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    صدرجمہوریہ کووند فلپائن اور جاپان کے 7 روزہ دورے پر روانہ

    نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند جمعرات کو فلپائن اور جاپان کے سات روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ صدرجمہوریہ کے ساتھ بھارت کی خاتون اول سویتاکووند بھی گئی ہیں۔صدر سیکریٹریٹ کے مطابق، صدر رام ناتھ کووند سفر کے پہلے مرحلے میں 17-21 اکتوبر تک فلپائن کے دورے پر رہیں گے۔ اس کے بعد وہ 21-23 اکتوبر کے درمیان جاپان کا دورہ کریں گے۔ 13 سال میں کسی صدر کی فلپائن کا یہ پہلاسرکاری دورہ ہے۔فلپائن میں صدر کووند کوملاکا پیلیس میں رسمی گارڈ آف آنر ددی جائے گی ۔

    اس کے بعد کووند اور فلپائن کے صدر روڈریگو ڈٹرٹے کے درمیان وفد سطح کی بات چیت ہو گی۔ کووند وہاں کے مریم کالج میں امن ایجوکیشن سینٹر میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ بھارتی کمیونٹی کے علاوہ فلپائن میں ایک کراس سیکشن کے لوگوں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ وہ بھارتی برادری کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے اور یہ ان کے پروگرام کا ایک اہم حصہ ہے۔فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے صدر کووند 21 اکتوبر کو جاپان کے شہنشاہ نارو ہیتو کی تاجپوشی تقریب میں حصہ لینے کے لئے جاپان جائیں گے۔

    یہ بھی پڑھیں  پٹنہ:موسلا دھار بارش سے اب تک 148 کی موت

    تاجپوشی تقریب میں صدر کووند کی شرکت جاپان کے ساتھ ہمارے تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔ٹوکیو میں صدر ایک بدھ مندر کا دورہ کریں گے اور بھارت جاپان کی مشترکہ روایتی اور تہذیبی تعلقات کو نشان زد کرنے کے لئے ایک بودھی درخت لگائیں گے اور دونوں ممالک کے درمیان بدھ مت کی مشترکہ ورثے کو بھی اجاگر کریں گے۔ 22 اور 23 اکتوبر کو صدرکووند تاجپوشی سے متعلق تقریبات میں شرکت کریں گے۔، وہ وزیر اعظم شنزو آبے کے سرکاری ضیافت میں بھی شرکت کریں گے اور وہاں بھارتی کمیونٹی کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔

    یہ بھی پڑھیں  پٹنہ:موسلا دھار بارش سے اب تک 148 کی موت

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    امونیا کی سطح میں اضافے کی وجہ سے سونیا وہار اور بھاگیرتی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ متاثر ہوں گے ، عام پانی کی فراہمی کل...

    نئی دہلی : دہلی جل بورڈ کے وائس چیئرمین ، راگھو چڈھا نے جنوبی دہلی ، مشرقی دہلی اور...

    بی جے پی نے ایم سی ڈی کو لوٹ کر برباد کردیا ، وہ اب بھی چھوڑ دیں ، ‘آپ’ ایم سی ڈی بھی...

    نئی دہلی : دہلی ایم سی ڈی میں بدانتظامی اور بدعنوانی کا الزام بی جے پی پر عائد کرتے...

    تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کامعاملہ ، جمعیۃعلماء ہندکی عرضی پر نہیں ہوسکاکوئی فیصلہ، مرکزی حکومت کا حلف نامہ داخل کرنے سے ٹال مٹول

    کوئی بھی مسلمان اپنے محبو ب پیغمبرحضرت محمد ﷺ کی شان میں ادنی سی گستاخی بھی برداشت نہیں کرسکتا:...

    دہلی فساد معاملہ ، متاثرین کو ہوئی اب تک کل24.48 کروڑمعاوضہ کی تقسیم

    657رد ہوئے کیسوں پر وقف بورڈ کر رہاہے کام،اسمبلی کی اقلیتی فلاحی کمیٹی کی میٹنگ میں سامنے آرہی ہے...

    ویسٹ ٹو پاور پلانٹ سے غازی پور منڈی سے نکلنے والا کچرا بجلی بنانے کے لئے استعمال کیا جائے گا : وزیراعلی اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ منڈی سے نکلنے والے کچرے سے غازی پور کی...

    اسٹیٹ کوآرڈینیٹرکے نوٹیفکیشن کے خلاف جمعیۃعلماء ہندکی پٹیشن منظور

    اس طرح کا نوٹیفکیشن جاری کرکے اسٹیٹ کوآرڈینیٹرتوہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں: وکلاء کی دلیل ، ہم آسام...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you