رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    پارلیمنٹ اجلاس سے قبل 18 ممبران پارلیمنٹ کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق

    نئی دہلی : پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز سے قبل لوک سبھا ممبران کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں کل 18 ممبران پارلیمنٹ کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔

    کورونا پازیٹیو ممبران پارلیمنٹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 13،وائی آر ایس کے دو،شیوسینا کے ایک،دروڑ مونیتر کزگم کے ایک اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک ایم پی شامل ہیں۔

    لوک سبھا ممبران کا کورونا ٹیسٹ 13 اور 14 ستمبر کو پارلیمنٹ ہاوس میں کیا گیا جس میں سے 16 کے 13 ستمبر کو کورونا پازیٹیو ہونے اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ روڈمل ناگر کے 14 ستمبر کو کورونا مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی۔

    بی جے پی کی میناکشی لیکھی،پرویش صاحب سنگھ،روڈمل ناگر،ستیہ پال سنگھ،ڈاکٹر رام شنکر کٹھیریا ،پرتاپ راو پاٹل،پردھان برووا،ودیت بارن مہتو،جناردن سنگھ سگریوال،جامیانگ شیرنگ نامگیال،سوکانت مجومدار،سکھبیر سنگھ جونپوریا اور اننت کمار ہیگڑے ،شیوسینا کے پرتاپ راو جادو،وائی ایس آر کانگریس کے ایل ریڈیپپا ریڈی اور جی مادھوی،ڈی ایم کے ،کے جی سیلوم اور آرایل پی کے ہنومان بینیوال شامل ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی میں ای وی چارج کرنے کے لئے سب سے کم ٹیرف ملک بھر میں ہے: کیلاش گہلوت
    یہ بھی پڑھیں  ملّی درد سے سرشار ماہر تعلیم ظفر سریشوالا

    مسٹر ورما اور مسٹر نارائن نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔مسٹر بینیوال نے بتایا کہ انہوں نے دوبار جانچ کرائی ہے ۔ایک پازیٹیو اور ایک منفی آئی ہے ۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you