رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    پرینکا گاندھی واڈرا نے منی منجری کی خودکشی کے معاملے کی تحقیقات کا کیا مطالبہ

    نئی دہلی : کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کے روز اتر پردیش میں پی سی ایس آفیسر منی منجری کی خودکشی کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کنبہ کو انصاف ملنا چاہئے ۔

    محترمہ واڈرا نے ٹویٹ کیا کہ نوجوان افسر منی منجری کی خودکشی کی خبر افسوسناک ہے ۔ منی منجری نے انتظامیہ کے کام پر سوال اٹھائے ہیں ۔ ریاستی حکومت کو اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرنی چاہئے ۔

    انہوں نے کہا ، “بلیا میں تعینات غازی پور کی رہنے والی منی منجری کے بارے میں افسوسناک خبر موصول ہوئی ،خبروں کے مطابق انہوں نے انتظامیہ کے کام کرنے کے طریقے پر سخت سوالات اٹھائے تھے ۔ اس کے لئے ، منی منجری کے کنبہ کو انصاف ملنا چاہئے ، تمام حقائق بے نقاب ہوں اور منصفانہ تحقیقات ہونی چاہئے ۔”

    یہ بھی پڑھیں  پروفیسر تسنیم فاطمہ ریسرچ پیس ایوارڈ 2019سے سرفراز

    اترپردیش کے بلیا ضلع میں تعینات خاتون پی سی ایس افسر کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ پولیس کو موقع سے ایک خودکش نوٹ بھی ملا ہے ، جس میں خاتون افسر نے انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے خود کو سیاست میں پھنسائے جانے کی بات لکھی ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  عوامی مہم ہر بچے کو اس کا حق دلائے گا : یونیسیف

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کی تعداد اور ان کے خلاف درج مقدمات کی کوئی معلومات نہیں ہے : مرکزی وزیر...

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے...

    ایم سی ڈی تبدیلی مہم کی تیاری 27 نومبر سے شروع، معلومات اپ لوڈ کرنے کے لیے خصوصی ایپ استعمال کریں گے: گوپال رائے

    نئی دہلی : آپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے کہا کہ ایم سی ڈی انتخابات کے پیش نظر،...

    بنگلورو پولیس نے منّور فاروقی کو متنازعہ شخص قرار دیا

    بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے ایک آڈیٹوریم میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا ایک شو منعقد کیا...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you