رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    کشمیری مائیگرینٹ پنڈتوں کا رہائش کیلئے فلیٹ فراہم کرنے کے حق میں احتجاج

    جموں : کشمیری مائیگرنٹ پنڈتوں نے جمعرات کے روز یہاں اپنے مطالبوں خاص کر رہائش کے لئے فلیٹ فراہم کرنے کے حق میں احتجاج درج کیا۔

    احتجاجی ‘غنڈہ گردی، نہیں چلے نہیں چلے گی’ اور ‘ہمیں انصاف چاہئے ’ کے نعرے لگا رہے تھے ۔
    ان کا الزام تھا کہ گذشتہ دس برسوں سے انہیں کشمیر میں رہائش کے لئے فلیٹ دینے کے صرف وعدے کئے جا رہے ہیں جبکہ جن لوگوں کے پاس پہلے ہی فلیٹ ہیں وہ نئے فلیٹس پر بھی قبضہ کر رہے ہیں۔

    اس موقع پر وینا سکرو نامی ایک احتجاجی خاتون نے میڈیا کو بتایا: ‘ میں کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے ہوں، ہمیں انصاف چاہئے گذشتہ دس برسوں سے ہم سے فلیٹ دینے کے وعدے کئے جا رہے ہیں لیکن ان وعدوں کو عمل میں نہیں لایا جا رہا ہے ’۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی فساد معاملہ ، ہائی کورٹ کے آرڈرکا حوالہ دیکر پولیس نے ایف آئی آر دینے سے کیا انکار

    انہوں نے کہا کہ اننت ناگ کے ووسو میں جو فلیٹس تعمیر کئے گئے ان پر وہ لوگ قبضہ کر رہے ہیں جنہیں پہلے ہی فلیٹس فراہم کئے گئے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہم متعلقہ حکام سے اس سلسلے میں کئی بار ملے لیکن کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے ۔

    ہری کرشن نامی ایک احتجاجی کا کہنا تھا کہ سال 2010 میں ہی سرکار نے ہمارے ساتھ رہائش کے لئے فلیٹس فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن دس برس گذرنے کے باوجود بھی وہ وعدہ اب تک پورا نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو فلیٹس فراہم کئے گئے لیکن جو رہ وہ گئے انہیں اب تک کچھ بھی نہیں ملا۔
    موصوف نے کہا کہ جن لوگوں کو پہلے ہی فلیٹس دئے گئے وہی لوگ آج نئے فلیٹس میں رہنے لگے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ان کے پاس پہلے ہی فلیٹس ہیں تو انہیں نئے فلیٹس میں جانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔

    یہ بھی پڑھیں  انڈین مجاہدین تنظیم کے رکن ہونے کے الزام میں گرفتار ملزم کی10/ سال بعد ضمانت منظور
    یہ بھی پڑھیں  دہلی فساد معاملہ ، ہائی کورٹ کے آرڈرکا حوالہ دیکر پولیس نے ایف آئی آر دینے سے کیا انکار

    سمرن نامی ایک کمسن احتجاجی نے بتایا: ‘میں یہاں اس لئے آئی ہوں تاکہ ہمیں رہنے کے لئے کوارٹر مل جائے ، ہمارے ممی پاپا کافی وقت سے کرایہ کے مکان میں رہ رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  بابری مسجد مقدمہ کا فیصلہ16؍نومبر تک آجائے گا

    Latest news

    نرسنگھا نند سروسوتی کے بیان سے ہندوستان کی شبیہ دنیا میں داغدار ہوئی

    گستاخ رسول کے خلاف دیئے گئے اپنے بیان پر قائم،میرا بیان ہندوستان کے آئن کے مطابق،پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہونچ...

    نرسنہانند پر کارروائی کے لئے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

    وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو بھی کاپی،چیئرمین امانت اللہ خان نے درج کرائی تھی شکایت،مساجد کے ممبروں سے...

    آج کسان ایم ایس پی کی لڑائی لڑ رہے ہیں ، وہ جانتے ہیں کہ تین زرعی قوانین کے نفاذ کے بعد کتنا تکلیف...

    نئی دہلی : دہلی کی منڈیوں میں کاؤنٹر لگا کر ایف سی آئی کی جانب سے گندم کی خریداری...

    وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بے گھر کنبے کے لئے فلیٹ شفٹ کرنے کے لئے ‘جہاں کچی آبادی ،وہیں مکان’ اسکیم کا جائزہ لیا

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کچی بستیوں میں رہنے والے خاندانوں کے لئے ' جہاں جھگی...

    لال مسجد معاملہ ، 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی

    مسجد کو شہید کرنے کی ہورہی ہے سازش،وقف بورڈ نے دکھائی مستعدی،پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مسجد شہید کرنے کی...

    امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر ملت ٹائمز کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد

    نئی دہلی : امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نور اللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال پر ملت ٹائمز کے زیر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you