رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    مسلمانوں کے ووٹ کے لئے ہو رہے ہیں شاہین باغ جیسے مظاہرے : کپل شرما

    نئی دہلی:دہلی اسمبلی انتخابات میں ماڈل ٹاؤن سے بی جے پی امیدوار کپل مشرا نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی (آپ) مسلمانوں کے منہ بھرائی کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں پارٹیاں مسلمانوں کے ووٹ کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں۔ شاہین باغ اور دیگر علاقوں میں جومظاہرہ ہو رہا ہے، اس کے پیچھے صرف مسلم ووٹ بینک کی سیاست ہی ہے۔

    مشرا نے ہفتہ کو ٹوئٹر پر لکھا کہ دہلی کے ہر گھر میں یہی بحث ہے، ہر کونا، ہر چائے کی دکان پر یہی بحث ہے۔ آپ اور کانگریس دونوں مسلم ووٹ بینک کے لئے پاگل ہو چکی ہیں، اسی لیے شاہین باغ جیسے تماشے کھڑے کئے گئے۔ انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ یہ صرف میری آواز نہیں، بلکہ پوری دہلی کی آواز ہے۔ سچ بولنا ضروری ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  تاجروں کی مختلف تنظیموں نے کیا کل بھارت بند کا اعلان

    قابل ذکر ہے کہ مشرا نے ٹوئٹر پر شاہین باغ میں ہو رہے مظاہرے کو دہلی الیکشن سے جوڑتے ہوئے اسے بھارت اور پاکستان کامقابلہ قرار دیا تھا، ان کے اس بیان کے بعد جمعہ کو الیکشن کمیشن نے وجہ بتاو نوٹس جاری کیا تھا۔ مشرا نے الیکشن کمیشن کو نوٹس کا جواب دیا تھا، لیکن الیکشن کمیشن ان کے جواب سے مطمئن نہیں ہوا۔دہلی کے چیف الیکشن افسر رنبیر سنگھ نے جمعہ کو دہلی پولیس کو کپل مشرا کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کا حکم دیا۔

    یہ بھی پڑھیں  آسام شہریت معاملہ،متنازعہ سرکلرکو لیکر اسٹیٹ کوآرڈینیٹر کے خلاف نوٹس جاری

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    نرسنگھا نند سروسوتی کے بیان سے ہندوستان کی شبیہ دنیا میں داغدار ہوئی

    گستاخ رسول کے خلاف دیئے گئے اپنے بیان پر قائم،میرا بیان ہندوستان کے آئن کے مطابق،پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہونچ...

    نرسنہانند پر کارروائی کے لئے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

    وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو بھی کاپی،چیئرمین امانت اللہ خان نے درج کرائی تھی شکایت،مساجد کے ممبروں سے...

    آج کسان ایم ایس پی کی لڑائی لڑ رہے ہیں ، وہ جانتے ہیں کہ تین زرعی قوانین کے نفاذ کے بعد کتنا تکلیف...

    نئی دہلی : دہلی کی منڈیوں میں کاؤنٹر لگا کر ایف سی آئی کی جانب سے گندم کی خریداری...

    وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بے گھر کنبے کے لئے فلیٹ شفٹ کرنے کے لئے ‘جہاں کچی آبادی ،وہیں مکان’ اسکیم کا جائزہ لیا

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کچی بستیوں میں رہنے والے خاندانوں کے لئے ' جہاں جھگی...

    لال مسجد معاملہ ، 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی

    مسجد کو شہید کرنے کی ہورہی ہے سازش،وقف بورڈ نے دکھائی مستعدی،پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مسجد شہید کرنے کی...

    امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر ملت ٹائمز کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد

    نئی دہلی : امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نور اللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال پر ملت ٹائمز کے زیر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you