رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ ملک ابھی خطرناک وائرس کی زد میں ہے، بڑے احتیاط سے کام کرنے کی ضرورت ہے، حکومت ہند کے تمام ہدایات پر عمل آوری نہایت ہی ضروری ہے، انہوں نے باشندگان ہند سےاپیل کی کہ وہ کوویڈ 19 سےلڑنے کے لئے متحد ہوں، حکومت اور حکومت کے ملازمین ہمیں دشواریوں کا سامنا نہ ہوں اس کے لئے عمل پیرا ہیں، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر ہماری جان بچانے کی پرواہ کر رہے ہیں، ایسےتمام لوگوں کی دل سے احترام کیجئےان کےساتھ تعاون اور حسن سلوک سے پیش آئیں، سوشل میڈیا کے پروپیگنڈہ کو نظرانداز کریں، وقتا فوقتاً حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے ہدایات اور مشوروں پر عمل کریں

    یہ بھی پڑھیں  پیاز کی قیمت میں اضافہ ، سوشیل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل

    اس وبائی مرض کےخلاف جنگ اسی وقت جیتی جا سکتی ہے جب ہم اپنے معاشرتی،مذہبی اور علاقائی اختلاف سے بالاتر ہوں گے.واضح رہے کہ جامعہ برادری کوویڈ 19 کے حوالے سے حکومت ہند کے اقدامات کی پوری حمایت کرتی ہے، ملک کی آبادی اور انفراسٹرکچر کو دیکھتے ہوئےاس وبا کو روکنے کے لئے لاک ڈاون ایک بہتر قدم ہے،،وزیر اعظم کی اپیل کے مطابق جامعہ ملازمین اور طلبا ضرورت مندوں کو ضروری اشیاء فراہم کرانے میں کوشاں ہیں.پرفیسر احرار نے مزید کہا کہ اس مصیبت کی گھڑی میں بلاتفریق مذہب و ملت مدد کیجئے

    یہ بھی پڑھیں  پی وی سندھو کو بیڈمنٹن اکیڈمی کیلئے ریاستی حکومت دے گی پانچ ایکڑ زمین

    رمضان کا انتظار مت کیجئے، ذکوتہ، صدقات، خیرات سے مدد کیجئے، بہت سے دیہاڑی مزدور ہیں اس کے کھانے پینے و دیگر طریقے سے مدد کیجئیے ، یہ وقت ایسا ہے کہ ہر کوئی اپنے پڑوسی کاخیال رکھے یہ دھیان رکھیں کہ کسی پڑوسی کا کوئی بچہ بھوکے نہ سو جائے، سب ایک دوسرے کا خیال رکھیں اور گھروں میں قیام کریں، ہم ایسے ہی ملک کو اس بڑی مصیبت سے بچا سکتے ہیں اور اس کے لئے ملک کے ہر ایک باشندہ کو کوشش کرنی ہوگی.

    یہ بھی پڑھیں  ملک کی معاشی صورت حال مایوس کن

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مولانا رفیق احمد قاسمی کے انتقال پرملال پر صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سید ارشدمدنی کا اظہاررنج وغم

    نئی دہلی : صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سیدارشدمدنی نے مشہورعالم دین و جماعت اسلامی ہندکے سابق سکریٹری مولانا رفیق احمدقاسمی...

    عالمی یوم ماحولیات : خوش گوار زندگی پانے کے لیے شجر کاری کے ذریعہ فضائی آلودگی کا خاتمہ ضروری : حاجی یاسین قریشی

    یومِ ماحولیات پر آئی ایم آئی ٹی کالج ہاپوڑ، جدید پولیس چوکی، پولیس لائن ہاپوڑ، محکمۂ جنگلات ڈسپینسری حافظ...

    محکمہ ماحولیات سرچشمے کا مطالعہ کر رہا ہے اور لاک ڈاؤن کے دوران ہوا اور آلودگی کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے غور...

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ محکمہ ماحولیات پوری دہلی میں دواؤں کے...

    ’نیوز کلپنگ سروس‘ کاعالمی ریکارڈ بنانے پر شفیق الحسن کو مبارکباد

    ’ انٹرنیشنل بُک آف ریکارڈس‘نے سوشل میڈیا پر منفرد ’نیوز کلپنگ سروس‘ کیلئے اعزاز سے نوازا، اہم شخصیات نے...

    ہم نے لاک ڈاؤن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کیا: سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ویڈیو کانفرنس کے زیر اہتمام کوویڈ 19 عالمی...

    سپریم کورٹ کی ہدایت پر جمعتہ نے براڈ کاسٹ ایسو سی ایشن کو بھی فریق بنا دیا، معاملہ کی جلد سماعت کے لئیے کوشش...

    ممبئی : مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار،ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you