رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    پونے میں بارش سے حالات بے قابو

    پونے (مہاراشٹر):مہاراشٹر کے پونے ضلع میں بارش کی وجہ سے حالات بے قابو ہو گئے ہیں۔ شہر کے سہکار نگر میں بدھ کی رات بارش کے دوران دیوار گرنے سے سات افراد کی موت ہو گئی، جبکہ پانچ لوگ نالے میں بہہ گئے۔
    پونے پولیس کے مطابق ضلع کے کھیڑ شیوپور کے قریب نالے میں پانچ لوگ بہہ گئے۔ اب تک تین لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹے تک بھاری بارش کی وارننگ دی ہے۔ انتظامیہ نے پونے کے سبھی تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔
    شہر کے کاترج، بیبے واڑی، سنگھ گڑھ اور سسہکارنگر ڈوب ہو گئے ہیں۔ بجلی کی فراہمی ٹھپ ہے۔ ٹریفک متاثر ہے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں امدادی کام میں مصروف ہیں۔ محکمہ موسمیات کیک وارننگ کے پیش نظر انتظامیہ نے ماہی گیروں کو ساحل سمندر کے قریب نہیں جانے کی ہدایت دی ہے۔
    قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے جون میں پونے کے کونڈواا علاقے میں دیوار گرنے سے 15 مزدوروں کی موت ہو گئی تھی۔

    یہ بھی پڑھیں  مسجد نیلگوں مہرولی پر دہلی ہائی کورٹ نے دیا اسٹے آرڈر

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  دہلی وقف بورڈ الیکشن ، امانت اللہ خاں نے پرچہ نامزدگی کیا داخل

    Latest news

    اردو اکادمی دہلی ، دہلی ای۔ لرننگ کورس جلد شروع کرے: منیش سسودیا

    اردو اکادمی، دہلی کی دہلی سیکریٹریٹ میں منعقدگورننگ کونسل کی میٹنگ میں کئی اہم تجاویز پیش نئی دہلی : اردو...

    عام آدمی پارٹی کے روہتاش نگر ودھان سبھا میں منعقدہ مظاہرے میں مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا

    نئی دہلی : بی جے پی کی زیر اقتدار ایم سی ڈی میں بدعنوانی اور مودی حکومت کی ناکام...

    ہر فرد میں ایک دلی جذبہ ہے ،یہاں لوگ ادب سے محبت کرتے ہیں : عامر اصغر قریشی

    شہر ناندورا میں سہ ماہی تکمیل کے مدیر عامر اصغر قریشی کے اعزاز میں ادبی نشست ناندورا : بتاریخ 23...

    ایم سی ڈی بلڈر مافیا کے تعاون سے لیز پر دی گئی دکانوں کا سروے کررہی ہے اور عمارت کو خطرناک دکھا کر خالی...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے زیر اقتدار نارتھ ایم سی ڈی کی طرف...

    اگلے تین دن تک مسلسل بارش کے امکانات ، تمام افسران دن میں 24 گھنٹے دستیاب رہیں گے ، کسی بھی وقت ضرورت ہوسکتی...

    نئی دہلی : لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کے نکاسی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you