رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    بچوں کو یرغمال بنانے والے جوڑے کا دوبارہ پوسٹ مارٹم

    فروخ آباد: اتر پردیش کے فروخ آباد ضلع میں 23 بچوں کو یرغمال بنانے والے جوڑے کی لاش کو ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر اتوار کوصبح تین بجے دوبارہ پوسٹ مارٹم کرایا گیا۔ اس جوڑے کے پوسٹ مارٹم کے وقت پہلے ویڈیوگرافی نہیں کی گئی تھی۔ ان کے جسم سے گولی نہیں ملا تھا۔ اس کی وجہ سے مجسٹریٹ نے دوبارہ ڈاکٹروں کے پینل سے پوسٹ مارٹم کرانے کی ہدایت کی۔

    تھانہ محمد آباد علاقے کے گاؤںکرتھیا میں سبھاش باتھم نے جمعرات کو اپنی بیٹی کی سالگرہ کے بہانے گاؤں کے 23 معصوموں کو بلا کرتہ خانے میں بند کر دیا تھا۔ اس دوران بچوں کو یرغمال بنانے والا سبھاش باتھم پولیس کی گولی سے مارا گیا۔ اس کی بیوی روبی کو دیہاتیوں نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالاتھا۔ جوڑے کی لاشوںکا تین دن کے بعد ہفتہ کو پوسٹ مارٹم کرایا گیاتھا۔ اس کے بعد جب پوسٹ مارٹم رپورٹ میںگولی کی تصدیق نہیں ہوئی تو مجسٹریٹنے اس جوڑا کی لاش کے پوسٹ مارٹم کے سلسلے میں معلومات حاصل کی۔

    یہ بھی پڑھیں  یہ شرم کی بات ہے کہ بی جے پی کہہ رہی ہے کہ ہم اپنے کارکنوں کو گھر گھر بھیجیں گے اور لوگوں کو بتائیں گے کہ ایل جی کا راج بہتر ہے: سوربھ بھاردواج

    پولیس کی سب سے بڑی غلطی یہاں سامنے آئی کہ پولیس نے اس جوڑا کے پوسٹ مارٹم کے وقت ویڈیوگرافی نہیں کرائی تھی۔مجسٹریٹ کی ہدایت پر اتوار کو صبح تین بجے ڈاکٹر سورو مشرا اور ڈاکٹر پربھات ورما کے پینل نے دوبارہ پوسٹ مارٹم کیا۔ اس دوران پوسٹ مارٹم کی ویڈیوگرافی بھی کرائی گئی۔

    یہ بھی پڑھیں  یہ شرم کی بات ہے کہ بی جے پی کہہ رہی ہے کہ ہم اپنے کارکنوں کو گھر گھر بھیجیں گے اور لوگوں کو بتائیں گے کہ ایل جی کا راج بہتر ہے: سوربھ بھاردواج

    ڈاکٹر سورو مشرا کا کہنا ہے کہ دوبارہ پوسٹ مارٹم میں بھی گولی نہیں ملی۔ گولی اس کے جسم کو چیرتی ہوئی باہر نکل گئی ہے، جس سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ بہت نزدیک سے سبھاش باتھم کو گولی مار ی گئی ۔ فی الحال واقعہ کے چار دن گزر جانے کے بعد بھی جوڑے کی لاشیں پوسٹ مارٹم ہاؤس میں رکھی ہوئی ہیں۔ ابھی تک ان کی آخری رسومات ادا نہیں کی گئی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  بابری مسجد ملکیت مقدمہ:اگرآستھا پر ہی معاملہ کا دارومدارہے تومسلمانوں کی آستھا ہے کہ وہاں مسجد تھی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you