رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دہلی میں فضائی آلودگی میں تخفیف: کیجریوال

    نئی دہلی:وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی میں آلودگی کے شدید کم ہونے کا دعویٰ کیا ہے ۔ مسٹر کیجریوال نے جمعہ کو پریس کانفرنس میں کہا،‘دار الحکومت میں آلودگی میں شدید کمی آئی ہے ۔ آلودگی میں کمی سینٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) اور دہلی پولیوشن کنٹرول بورڈ (دی پی سی بی) کی شائع رپورٹ میں جھلکتی ہے ’۔انہوں نے کہا سی پی ای سی کی پارلیمنٹ میں 2012 سے 2014 کے لیے شائع رپورٹ میں پی ایم 2.5 154 تھا جو 2016۔18 میں گھٹ کر 115 رہ گیا تھا۔

    اس طرح فضائی آلودگی 25 فیصد کم ہوئی ہے ۔ .مرکز کا شکریہ ادکرتے ہوئے مسٹر کیجریوال نے کہا،‘شمال۔مشرق اور شمال۔مغرب پیریفیرل ایکسپریس وے کی وجہ سے آلودگی کم ہوئی ہے اور اس کے لیے مرکز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا’۔انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت آلودگی کو کم کرنے کے لیے مسلسل اقدام کر رہی ہے ۔ وزیرا علیٰ نے کہا،‘ اگر اعداد و شمار پر نظر ڈالی اجائے تو 2012 سے 2014 کے دوران محض 12 دن ایسے تھے جب دہلی میں ہوا کا معیار بہتر تھا لیکن 2016 سے اب یہ اعدادوشمار 205 دن پر پہنچ گیا ہے ’۔مسٹر کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے عوام آلودگی کے تعلق سے بے حد فکرمند ہیں اور ہم اپنے بچوں، بزرگوں اور بیمارافراد کی صحت کے تئیں سنجیدہ ہیں۔ دونوں بورڈ نے کہا ہے کہ گذشتہ تین برس میں آلودگی میں کافی کمی آئی ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی حکومت تعمیراتی کارکنوں کو دہلی لیبر ویلفیئر بورڈ کے ذریعہ مدد فراہم کرے گی: اروند کیجریوال

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  ہریانہ کے عوام نے بی جے پی کو مستردکردیا ہے : شیلجا

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you