رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سینیٹائزر کی زائد قیمت وصولنے کو لے کر ہنگامہ

    پیلی بھیت:ماسک اور سینیٹائزر کی قیمتوں میں اضافے کو لے کرہنگامہ کے بعد محکمہ جاتی افسران افسران متحرک ہوگئے۔ ڈرگ انسپکٹر نے ایس ڈی ایم اور سی او کے ہمراہ میڈیکل اسٹور پر چھاپہ مارا جس سیعلاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ میڈیکل اسٹور مالک کے خلاف کارروائی یقینی ہے ۔شہر کے اسٹیشن چوراہے پر ماسک اور سینیٹائزر کی زائد قیمت کو لے کر لوگوں کی طرف سے ہنگامہ برپا ہوگیا ۔ اطلاع پر ایس ڈی ایم ہری اوم شرما اور پولیس آفیسر یوگیندر کمار ٹیم کے ساتھ پہنچے۔

    ٹیم کے پہونچنے پروہاں ہنگامہ ختم ہوگیا ۔ ایس ڈی ایم کی جانب سے اس کی اطلاع ڈرگ انسپکٹر کو بھی دی گئی تھی۔ جس کے بعد ڈرگ انسپکٹر ببیتا ، ڈپٹی ضلع مجسٹریٹ ہری اوم شرما ، پولیس آفیسر یوگیندر کمار ، کوتوال ایس کے سنگھ پولیس فورس کے ساتھ پہنچے۔انہوں نے اسٹاک ، دوائی وغیرہ کی تصدیق کی۔ میڈیکل اسٹور مالک پر کارروائی کا فیصلہ کیا جارہا ہے۔ حکومت کے سخت رویہ کی وجہ سے سینیٹائزراور ماسک کی زائد قیمت وصولنے اور کالابازاری کرنے والوں کے خلاف کارروئی یقینی ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں 2 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کی ریلی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  بنگال میں این آر سی کسی بھی صورت میں نافذ نہیں ہونے دیا جائے گا : ممتا بنرجی

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you