رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سنجے راوت نے کسا طنز، بی جے پی نے اندھیرے میں حلف برداری کیوں کی

    ممبئی : مہاراشٹر میں ہفتہ کو ہوئی سیاسی الٹ پھیر کے بعد شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے بی جے پی اور اجیت پوار پر طنز کستے ہوئے سوال داغے ہیں۔ انہوں نے پوچھا کہ اگر بی جے پی کے پاس اکثریت تھی تو انہیں اندھیرے میں حلف برداری کی کیا ضرورت تھی؟ ریاست میں ہوئے سیاسی سرجیکل اسٹرائیک کے بعد راوت نے اتوار کو بی جے پی کے خلاف حملہ آور تیور دکھائے۔

    مہاراشٹر میں جمعہ کو شیوسینا، این سی پی اور کانگریس حکومت بنانے کی قواعد میں مصروف تھی تو ایسا سمجھا جا رہا تھا کہ تینوںمل کر حکومت بنا لیں گے۔ دوسری طرف دویندر فڑنویس نے جمعہ کی رات میں شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار سے ہاتھ ملاتے ہوئے سنیچر کی صبح راج بھون میں وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا۔

    یہ بھی پڑھیں  حقائق پر مبنی صحافت سے جمہوریت کو تقویت ملتی ہے:اکھلیش یادو

    راوت بولے کہ بی جے پی کی سیاست انتہائی بچکانی ثابت ہوگی۔ اکیلے اجیت پوار کے دم پر وہ اکثریت ثابت نہیں کر پائیں گے۔ راوت نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری پر تفریق کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گورنر نے شیوسینا اور این سی پی کو اکثریت ثابت کرنے کے لئے محض 24 گھنٹے دیئے تھے، وہیں بی جے پی کو 30 نومبر تک کا وقت دیا ہے۔ راوت نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے راج بھون اور گورنر آفس کے وقارکو مجروح کیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  اب وقت آ گیا ہے کہ کشمیر کی حقیقی تاریخ لکھی جائے: امت شاہ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    کیجریوال حکومت کے بروقت لاک ڈاؤن نے دہلی میں کوویڈ 19 میں انفیکشن کی شرح کو کم کردیا

    نئی دہلی : دہلی حکومت کی کاوشوں اور بہتر کوویڈ انتظامیہ کی وجہ سے ، انفیکشن کی شرح میں...

    پچھلے سال دہلی حکومت نے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو 5-5 ہزار روپے دے کر مدد کی تھی: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی سربراہی میں ، مالی تنگدستیوں سے نبرد آزما غریب خاندانوں...

    دارالعلوم دیوبند کے استاذ عربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند مولانا ارشدمدنی نے کیا رنج وغم...

    نئی دہلی : دارالعلوم دیوبند کے استاذعربی مولانا نورعالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدرجمعیۃعلماء ہند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند...

    نوجوانوں میں ویکسینیشن کا جوش و خروش، بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا ہاریگا : نائب وزیر اعلی

    نئی دہلی : دہلی حکومت نے پیر سے 18 سے 45 سال کے درمیان لوگوں کے لئے مفت کورونا...

    کورونا کا قہر جاری عوام کی رائے سے دہلی میں ایک ہفتہ کےلئے اور لاک ڈاؤن بڑھایا جارہا ہے : اروند کیجریوال

    کورونا کا انفیکشن 37 سے گھٹ کر 30 فیصد ہوگیا ہےلیکن یہ نہیں کہا جاسکتا کہ کورونا ختم ہونے...

    94 سالہ شخص کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دی

    جولائی تک پیرول میں توسیع کردی، 27 سال بعد گھر پر عید منا سکیں گے ڈاکٹر حبیب : گلزار...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you