رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    شیئر بازار میں تیزی ، سنسیکس میں 409 پوائنٹس کا اضافہ

    ممبئی : بیرون ملک سے مثبت اشاروں کے درمیان دھات، فنانس اور بینکاری کے شعبوں کی کمپنیوں میں خریداری کے دم پر جمعرات کو گھریلو شیئر بازاروں میں تیزی لوٹ آئی ۔

    گزشتہ کاروباری دن کی گرواٹ سے باہر نکلتے ہوئے ، آج بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل سنسیکس 408.68 پوائنٹس یعنی 1.12 فیصد اضافے کے ساتھ 36،737.69 پوائنٹس پر بند ہوا، اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 107.70 پوائنٹس یعنی 1.01 فیصد اضافے کے ساتھ 10،813.45 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دونوں انڈیکس کی یہ گزشتہ چار ماہ سے زیادہ کی اعلی ترین سطح ہے ۔

    آج اسٹاک مارکیٹ میں شروع سے ہی تیزی رہی۔ بڑی کمپنیوں میں سرمایہ کاروں نے زیادہ رقم لگائی۔ سنسیکس کی کمپنیوں میں بجاج فنانس کے شیئر میں تقریبا چار فیصد کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں چار فیصد اور ٹاٹا اسٹیل اور ایچ ڈی ایف سی میں تین فیصد کا اضافہ ہوا۔ او این جی سی کا اسٹاک ڈیڑھ فیصد سے زیادہ گر گیا۔

    یہ بھی پڑھیں  راہل گاندھی نے نوبل انعام پانے والے ابھیجیت بنرجی پر پیوش گوئل کے تبصرہ پر کسا طنز

    سرمایہ کاروں نے درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی کم رقم لگائی۔ بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.07 فیصد اضافے کے ساتھ 13،493.47 پوائنٹس پر ،اور اسمال کیپ 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 12،848.24 پوائنٹس پر بند ہوا۔

    یہ بھی پڑھیں  اجودھیا میں دیپ اتسو پرگاڑیوں کے داخلہ پر پابندی

    بیرون ملک بیشتر اسٹاک مارکیٹ سرخ نشان میں رہی۔ چین کا شنگھائی کمپوزٹ ایشیاءمیں 1.39 فیصد، جنوبی کوریا کا کوسپی 0.42 فیصد، جاپان کا نکی 0.40 فیصد اور ہانگ کانگ کا ہانگسیانگ 0.31 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ یورپ میں ابتدائی تجارت میں جرمنی کے ڈی اے ایکس نے 1.27 فیصد کا اضافہ درج کیا جبکہ برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.55 فیصد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کی تعداد اور ان کے خلاف درج مقدمات کی کوئی معلومات نہیں ہے : مرکزی وزیر...

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے...

    ایم سی ڈی تبدیلی مہم کی تیاری 27 نومبر سے شروع، معلومات اپ لوڈ کرنے کے لیے خصوصی ایپ استعمال کریں گے: گوپال رائے

    نئی دہلی : آپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے کہا کہ ایم سی ڈی انتخابات کے پیش نظر،...

    بنگلورو پولیس نے منّور فاروقی کو متنازعہ شخص قرار دیا

    بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے ایک آڈیٹوریم میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا ایک شو منعقد کیا...

    سید بلال نورانی حامیوں کے ساتھ ایس پی میں شامل، مل سکتی ہے بڑی ذمہ داری

    لکھنؤ: ریاست کے معروف سماجی کارکن اور رہنما سید بلال نورانی جمعہ کو اپنے حامیوں کے ساتھ سماج وادی...

    اسکول، اسپتال، بجلی، پانی، سڑک، ٹرانسپورٹ اور وائی فائی سمیت تمام شعبوں میں کجریوال حکومت کے تاریخی کاموں سے متاثر ہو کر لوگ آپ...

    نئی دہلی : دہلی میں 2022 میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔...

    اروند کیجریوال نئے ورینٹ سے متاثرہ ممالک سے آنے والی پروازوں کو روکنے کا کیا مطالبہ

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you