رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    شاہین باغ احتجاجی مظاہرین سے بات چیت کو تیار حکومت

    نئی دہلی :مرکزی وزیرقانون روی شنکر پرساد نے سنیچر کو کہاکہ شہریت (ترمیمی )قانون (سی اے اے )کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں مظاہرہ کررہے لوگوں کے شکوک وشبہات دورکرنے کے لیے حکومت ‘منظم طریقہ ’سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے ۔مسٹر پرساد نے ٹوئیٹ کیا،‘‘ نریندرمودی حکومت سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کررہے لوگوں کے سبھی شکوک وشبہات دورکرنے کے لیے بات چیت کرنے کوتیار ہے ۔’’انھوں نے کہا،‘‘ حکومت شاہین باغ کے مظاہرین کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے یتارہیں لیکن بات چیت منظم طریقہ سے ہونی چاہئے ۔

    ’’انھوں نے اس دوران اپنے ٹوئیٹ میں ایک ٹی وی مباحثہ کا لنک مشترک کیا جس میں مظاہرہ کرنے والے ایک شخص نے یہ سوال کیاتھا کہ حکومت مظاہرین سے بات چیت کرنے کی کوشش نہیں کررہی ہے ۔مسٹر پرساد کایہ بیان اس وقت آیا ہے جب قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے )میں شامل شرومنی اکالی دل ،جنتادل یونائٹیڈ اور لوک جن شکتی پارٹی نے اس مسئلہ پر بی جے پی کے سامنے ناراضگی ظاہر کی تھی ۔واضح رہے کہ سی اے اے قانون میں افغانستان ،پاکستان اور بنگلہ دیش میں مذہب کی بنیاد پر ظلم وزیادتی کی شکار اقلیتوں یعنی ہندو،بودھ ،جین ،پارسی اور عیسائی فرقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ہندستان کی شہریت دینے کا التزام ہے ۔اس قانون کے تحت 31دسمبر 2014سے پہلے ہندستان آئے ان لوگوں کو ہندستان کی شہریت دی جائے گی ۔

    یہ بھی پڑھیں  پرینکا گاندھی کی سیکورٹی میں کوئی چوک نہیں ہوئی : سی آر پی ایف

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  کپڑے کے گودام میں لگی آگ ، 9 افرادکی موت

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you