رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اسپین میں کورونا وائرس سے اب تک 71 افراد متاثر

    میڈرڈ:اسپین میں خطرناک کورونا وائرس سے اب تک 71 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔وزارت کے مطابق گزشتہ چند گھنٹوں میں میڈرڈ میں کورونا وائرس کے چار نئے کیس، شمالی علاقے کاسٹیلا-لیون اور شمالی مشرقی علاقے کے کاٹالینہ میں تین تین، جنوب مغربی علاقے ایکسٹرمڈرا اور کاسٹیلا لا ماچا میں ایک ایک نئے کیس درج کئے گئے ہیں ۔وزارت صحت کے اہلکار فرنانڈوڈ سمون نے بتایا‘‘حکومت کورونا وائرس کے پیش نظر فی الحال کوئی پروگرام منسوخ نہیں کر رہی ہے

    لیکن کچھ خصوصی پروگرام کے حوالہ سے احتیاط برتی جائے گی’’۔وزارت کے مطابق کورونا وائرس کے جراثیم زیادہ تر ان لوگوں میں پائے گئے ہیں ، جو اٹلی سے اسپین لوٹے ہیں۔یوروپ میں ابھی تک کورونا وائرس کے 1300 معاملہ سامنے آئے ہیں، جن میں اٹلی کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔ ابھی تک یوروپی ممالک میں اس مہلک وائرس سے 31 افراد کی موت ہوچکی ہے ۔وہیں عالمی سطح پر کورونا وائرس سے تقریباً90ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں جس سے 2،900 افراد ہلاک ہو چکی ہے اور تقریبا 40،000 کو علاج کے بعد اسپتالوں سے چھٹی دی جا چکی ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  مرکزی حکومت نے دہلی میں تشدد کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ طلب کی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  شہر قاضی مفتی محمد اصغر قاسمی کاانتقال سے غم کی لہر

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you