رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ایم سی ڈی میں چل رہی رشوت خوری بند کریں : سنجے سنگھ

    نئی دہلی : دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعہ شروع کی جانے والی میری دہلی میری مشورتی مہم پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ، عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو میری کچھ تجاویز ہیں ۔

     دہلی ایم سی ڈی میں گذشتہ 12 سالوں سے بی جے پی کی حکومت ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی سے میری گزارش ہے کہ گھر کے لنٹر کے نام پر بی جے پی کے ایم سی ڈی میں کروڑوں روپے رشوت لینا بند کریں۔ دہلی والوں کی زندگی میں بہت بڑی بہتری آئے گی۔

    آج پوری دہلی میں گندگی کے ڈھیر ہیں۔ ہر گلی چوراہے پر کوڑا کرکٹ دیکھا جاسکتا ہے۔ بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی دہلی کی صفائی کی ذمہ دار ہے۔ بی جے پی کو میری صلاح یہ ہے کہ دہلی کو صاف ستھرا بنایا جائے۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی حکومت ویکسین لگانے کے لئے پوری طرح تیار ہے 16 جنوری سے 81 مراکز پر لگائی جائیں گی ویکسین : اروند کیجریوال

    بہت سے سرکاری اسکول اور اسپتال بھی بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی کے تحت آتے ہیں۔ آج کل ان اسکولوں اور اسپتالوں کی حالت تشویشناک ہے۔ میرا مشورہ ہے کہ بی جے پی ان اسکولوں اور اسپتالوں کی حالت بہتر بنائے ، تاکہ وہاں پڑھنے والے بچے بہتر تعلیم حاصل کرسکیں اور اسپتالوں میں علاج کرانے والے افراد بہتر طبی سہولیات حاصل کرسکیں۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کے لئے میری تین تجاویز ہیں۔ اگر بی جے پی گھر کے لینٹر کے نام پر رشوت لینا بند کردے ، دہلی کو صاف ستھرا اور حفظان صحت بنادے ، ایم سی ڈی کے اسکولوں اور اسپتالوں کی حالت کو بہتر بنائے تو دہلی والوں کی زندگی میں بہت بڑی بہتری آجائے گی۔

    یہ بھی پڑھیں  شام: گذشتہ 48 گھنٹے میں 120 افراد ہلاک

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you